لاہور: فیملی کورٹ نے ماڈل فاطمہ سہیل کے بچے کا ماہانہ خرچہ 50 ہزار روپے مقرر کردیا
عدالت نے اداکار محسن عباس کو ماہانہ خرچہ ادا کرنے کا حکم دے دیا
فیملی عدالت کی جج مائرہ حسن نے ماڈل فاطمہ سہیل کی درخواست پر حکم جاری کیا
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سابق شوہر کے تشدد سے تنگ آکر خلع لی۔بچے کا ماہانہ خرچہ اکیلی برداشت نہیں کرسکتی۔
ماڈل فاطمہ سہیل نے استدعا کی تھی عدالت سابق شوہر کو ماہانہ خرچہ ادا کرنے کا حکم دے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،