بھکر:
نابیناؤں کی خبر نشر ہونے کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئی
اے ڈی سی جی بھکر عباس رضا ناصر، ماہر امراض چشم ڈاکٹر رانا شمشاد احمد اور ڈی ایچ او بھکر ڈاکٹر اکبر کا بستی سوہلااں والی کا دورہ
ماہر امراض چشم ڈاکٹر رانا شمشاد نے مریضوں کا معائنہ کیا۔
مریضوں کا کئی عرصہ سے معائنہ کررہا ہوں۔ڈاکٹر شمشاد کا کہنا ھے کہ
مریضوں میں پروٹینا کروموسومز نامی وائرس ہے جو ناقابل علاج ہے۔
ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد اکبر نے کہا کہ بستی کے افراد کو وٹامن اے اور دیگر ادویات فراہم کررہے ہیں۔
اے ڈی سی جی عباس رضا ناصر نے کہا کہ نابینا افراد کو سوشل ویلفئیر کے ذریعہ رجسٹرڈ کررہے ہیں۔
نابینا افراد کو ہرممکن سہولیات فراہم کریں گے۔ نابینا افراد کو ہنرمند بنانے کیلئے ٹیوٹا سے بھی رابطے میں ہیں۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون