راولپنڈی کے تھانہ روات کی حدود میں دوران ڈکیتی خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے ۔
پولیس کی طرف سے درج مقدمے کے حوالے سے بتایا گیاہے کہ متاثرہ خاتون ڈرائیور اور سہیلی کے ہمرا شادی کہ تقریب میں بسالی جارہی تھی،
تین مسلح ملزمان نے چک بیلی روڈ پر گاڑی کے سامنے اپنی گاڑی لگا کر راستہ روکا
ڈاکو گاڑی کو دو کلو میٹر کچے راستے پر ویرانے میں لے گئےمملزمان نے خواتین سے 80ہزار روپےنقدی اور ڈرائیور سے 5ہزار روپے چھین لیے۔
ایک مسلح ڈاکو خاتون کو اپنے ساتھ گاڑی سے باہر لے گیا
متاثرہ خاتون کی سہیلی اور ڈاکو کو گاڑی میں ہی بٹھائے رکھا
ایک ڈاکو نے ویرانے میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،
تھانہ روات میں واقع کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،