رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد کے لنڈا بازار میں ریلوے حکام نے دکانداروں کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے سینکڑوں پتھارے مسمار کردئیے ۔
ریلوے حکام کا اس موقع پر کہنا تھا کہ دکانداروں کے ذمہ ڈیڑھ کروڑ روپے کے واجبات ہیں ۔ عدم ادائیگیوں کی وجہ سے آپریشن کیا جارہا ہے ۔
دوسری طرف دکانداروں کا مؤقف ہے کہ ایک سال سے ریلوے نے خود کرایہ لینا بند کررکھا ہے۔ ہم دکانوں کا کرایہ ادا کرنے کے لئے تیار ہیں۔
دکانداروں نے ارباب اختیار سے اپیل کی ہے کہ ان کا روزگار برباد نہ کیا جائے ۔ ہم تمام واجبات ادا کرنے کے لئے تیار ہیں۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون