اوچ شریف: تیزاب گردی کا شکار محنت کش اسپتال میں چل بسا۔
مقامی پولیس کے مطابق محنت کش انعام کئی روز سے زںدگی و موت کی کشمکش میں اسپتال زیر علاج تھا ۔
موضع ککس کے کاشتکار انعام پر اوباشوں نے کچھ روز قبل معمولی تنازعہ پر تیزاب پھینک دیا تھا۔
اوچ شریف پولیس کا کہنا ہے کہ تیزاب پھینکنے والے ملزمان فاروق اور جاوید کو گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا گیاہے اور اس حوالے سے درج مقدمہ میں قتل کی دفعہ بھی لگادی گئی ہے ۔
محنت کش انعام کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیے
متوازن وفاق اور وسائل پر اختیار کےلئے سرائیکی سرگرم کارکنوں اور طلبہ تنظیموں کی’ سرائیکی صوبہ ریلی کا انعقاد
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس نفری لیجانےوالی گاڑی کے قریب دھماکہ،5افراد شہید،21زخمی
ڈیرہ غازی خان کی خبریں