ستمبر 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کا اعلان کل کیا جائے گا

اجلاس کے بعد مصباح الحق اور بابر اعظم دوپہر ڈھائی بجے ٹیم کا اعلان کریں گے

بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کا اعلان کل کیا جائے گا،، چیف سلیکٹر اور کپتان کے درمیان ابتدائی مشاورت ہو گئی۔۔۔

بنگال ٹائیگرز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی تشکیل کیلئے چیف سلیکٹر کم ہیڈ کوچ مصباح الحق،، کپتان بابر اعظم اور کوآرڈینیٹر ندیم خان کی بیٹھک ہوئی،، جس میں کھلاڑیوں کے ناموں پر مشاورت کی گئی،

اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کیلئے مشاورتی اجلاس جمعرات کو بھی ہو گا، جس میں دیگر چھ سلیکٹرز بھی شرکت کریں گے،،

اجلاس کے بعد مصباح الحق اور بابر اعظم دوپہر ڈھائی بجے ٹیم کا اعلان کریں گے۔۔۔

About The Author