ستمبر 17, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا جاتے جاتے بورڈ آف گورنرز کا تعین

مینجمنٹ کمیٹی تحلیل ہونے سے پہلے چار ریجنز اور چار ڈیپاٹمنٹس کو حتمی شکل دیدی

لاہور

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے جاتے جاتے بورڈ آف گورنرز کا تعین کرلیا

مینجمنٹ کمیٹی تحلیل ہونے سے پہلے چار ریجنز اور چار ڈیپاٹمنٹس کو حتمی شکل دیدی

ریجنز میں پشاور، لاہور، کراچی اور راولپنڈی شامل

 ڈیپاٹمنٹس میں ایس این جی پی ایل،سوئی سدرن گیس ، کے آر ایل اور واپڈا کو شامل کرلیا گیا
متعلقہ ریجنز اور ڈیپارٹمنٹس کے نمائندگان بی او جی کا حصہ بنے گیں

بورڈ آف گورنرز میں وزیر اعظم کی جانب سے نامزد ذکا اشرف اور مصطفی رمدے بھی شامل۔

About The Author