تین دن بعد موسم میں بہتری آنے پر آج سے برف باری سے متاثرہ علاقوں میں بھرپور طریقے سے ریلیف کی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا ۔
دور دراز کے علاقوں تک زمینی اور فضائ رسائ کو یقینی بنایا جاۓ گا ۔حکومت بلوچستان کے ہیلی کاپٹر کے زریعہ متاثرہ افراد تک خوراک اور دیگر امدادی اشیا ء پہنچائ جائیں گی
پی ڈی ایم اے نے خوراک اور امدادی اشیاء پر مشتمل پیک تیار کر لیۓ
قومی شاہراہوں اور رابطہ سڑکوں کی بحالی کے کام کو مزید تیز کیا جاۓ گا
متاثرہ علاقوں میں محکمہ مواصلات نے بھاری مشنری منتقل کر دی
وزیراعلئ جام کمال خان کی ریلیف آپریشن اور سڑکوں کی بحالی کے لیۓ تمام وسائل برؤے کا رلانے کی ہدایت
ہر متاثرہ علاقے گاؤں اور دیہات تک رسائ ممکن بنائ جاۓ ۔وزیراعلئ بلوچستان
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،