اپریل 30, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خانیوال: چک 68 ماڑی والا نہر کا بند ٹوٹ گیا

خانیوال: چک 68 ماڑی والا نہر کا بند ٹوٹ گیاہے جسکی وجہ سے سینکڑوں ایکڑ پر لگیں فصلیں زیر آب آگئی ہیں ۔

 اطلاع  ملنے پرریسکیو1122 کے جوان موقع پر پہنچ گئے۔ ریسکیو جوانوں نے مقامی افراد کے ساتھ مل امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں ۔

تاحال بند ٹوٹنے کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔

%d bloggers like this: