نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان کے 22 نکات پر جواب آج بھیجے گا

پاکستان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ایکشن پلان کے 22 نکات پرآج جواب بھیجے گا

اسلام آباد:

پاکستان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ایکشن پلان کے 22 نکات پرآج جواب بھیجے گا۔

ذرائع کے مطابق اس ضمن میں متعلقہ تمام محکموں نے اپنے جوابات فنانشل مانٹرنگ یونٹ کو ارسال کردیئے ہیں جو آج بذریعے ای میل پاکستان کا جواب ایف اے ٹی ایف کوارسال کرے گا۔

ایف اے ٹی ایف کے اگلے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وفاقی وزیر حماد اظہر کریں گے جبکہ دیگر ارکان کے ناموں کا اعلان رواں ہفتے کردیا جائے گا.

About The Author