روجھان انڈس ہائی وے
نزد چوک روجھان کے قریب ٹرالہ موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوے الٹ گیا۔حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کی ٹیمیں جاے حادثہ پر پہنچ گئی۔
حادثے میں 2 شخص زخمی ہوے ایک شخص کو موقع پرفرسٹ ایڈ دی گئ جبکہ دوسرے کو THQ ہسپتال منتقل کردیا۔
ٹرالہ ملتان سے کشمور کی طرف جا رہا تھا۔

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ