اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بہاولنگر کی خبریں

بہاولنگر سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر ،مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

بہاولنگر / ڈسٹرکٹ ہسپتال ادویات اسکینڈل

 ڈسٹرکٹ ہسپتال انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کا واقعہ سامنے آگیا

 ہسپتال انتظامیہ کی نااہلی اور مبینہ کرپشن کے سبب لاکھوں روپے مالیت کی سرکاری میڈیسن ضائع

 ایم ایس آفس سے ملحقہ بلڈنگ میں میڈیسن چھپاکر رکھی گئی تھی

 میڈیسن مریضوں کو ملنے کی بجائے پڑی پڑی ایکسپائر ہوگئی

 بلڈنگ کی مرمت شروع ہوئی تو معاملے کا پول کھل گیا

 مزدوروں نے قیمتی میڈیسن کو کوڑے کے بیگز میں منتقل کردیا

 پی این این نے ضائع کی گئی میڈیسن کی فوٹیج حاصل کرلی

 فوٹیج میں کوڑے والے بیگز میں منتقل کی گئی میڈیسن کو دیکھا جاسکتا ہے

ایم ایس ڈاکٹر اقبال اور سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ریاض مستوئی کا موقف دینے سے انکار

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

صاحبزادہ وحیدکھر

بہاولنگر

بہاولنگر سے صاحبزادہ وحیدکھرل کی رپورٹ

بہاولنگر / ڈسٹرکٹ ہسپتال ادویات اسکینڈل

 ڈسٹرکٹ ہسپتال انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کا واقعہ سامنے آگیا

 ہسپتال انتظامیہ کی نااہلی اور مبینہ کرپشن کے سبب لاکھوں روپے مالیت کی سرکاری میڈیسن ضائع

 ایم ایس آفس سے ملحقہ بلڈنگ میں میڈیسن چھپاکر رکھی گئی تھی

بہاولنگر : میڈیسن مریضوں کو ملنے کی بجائے پڑی پڑی ایکسپائر ہوگئی

 بلڈنگ کی مرمت شروع ہوئی تو معاملے کا پول کھل گیا

مزدوروں نے قیمتی میڈیسن کو کوڑے کے بیگز میں منتقل کردیا

 پی این این نے ضائع کی گئی میڈیسن کی فوٹیج حاصل کرلی

 فوٹیج میں کوڑے والے بیگز میں منتقل کی گئی میڈیسن کو دیکھا جاسکتا ہے

 ایم ایس ڈاکٹر اقبال اور سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ریاض مستوئی کا موقف دینے سے انکار

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
بھاولنگر

(صاحبزادہ وحیدکھرل)

پنجاب کے سب سے بڑے ضلع بھاونگر میں پرائیوٹ ماڈل سبزی وفروٹ منڈی کا قیام بھاولنگر کے لئے بھت زبردست اقدام ھے

اسکے لئے مسلم لیگ ن کی حکومت نے اچھے اقدامات کئے ھیں تاکہ عوام کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق

سستے اور میعاری پھلوں اور سبزیوں کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے اور عوام الناس کو صاف ستھرا اچھا خوبصورت ماحول میسر ہو سکے گا

ان خیالات کا اظہارمیاں عبدالخفار وٹو ایم این اے ضلع بھاونگر سابق ایم پی اے رانا عبدالروف ضلعی صدر مسلم لیگ ن ضلع بھاونگر نے نخلہ زیتون سبزی وفروٹ منڈی بھاولنگر کے

قیام
کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اور اڈھتیان سبزی منڈی کو دوکانات کے مالکانہ حقوق دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی

اس پروقار تقریب کے مہمان خصوصی عبدالخفار وٹو ایم این اے تھے زیر صدارت رانا عبدالروف ضلعی صدر مسلم لیگ ن ضلع بھاونگر تھے دیگر

مھمانان گرامی شفیق خاں سابق چیرمین مارکیٹ کمیٹی بھاولنگر صدر انجمن اڈھتیان ضلع بھاونگر طارق چوھدری مینیجگ پارٹنر شھزاد خان صدر قائد اعظم

پریس کلب بھاولنگر چوھدری طارق محمود سمیت وکلاء انجن تاجران سابق کونسلروں و یو سی ناظمین شہریوں تاجروں اڈھتیوں صحافیوں س
سمیت ھر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی

مقررین نے اپنے آپنے خطاب میں اس پرائیوٹ سبزی منڈی کے قیام کو سراہتے ہوئے کہا کہ حکومت کے اس اقدام سے اچھی معیاری آور سستی سبزی وفروٹ عوام کو ملے گا

آور جدید سہولتوں سے آراستہ اس منڈی کی بدولت سینکڑوں افراد کو روزگار فراہم ھو سکے گا اور اڈھتیان آور عوام صاف ستھرے ماحول میں سامان کی خریدوفروخت ھوسکے گی

شرکاء مھمانان گرامیوں نے نخلہ زیتون سبزی وفروٹ منڈی کو بھاولنگر کے لئے بھت زبردست اقدام قرار دیا

اور اسکے اونر نہیم بھٹی کے اس اقدام کو سراہا قبل ازیں نخلہ زیتون سبزی وفروٹ منڈی کےاونر ومنیجگ ڈائیریکٹر نھیم بھٹی نے سپاسنامہ پیش کرتے ہوئے اس منڈی کے قیام کی ضرورت اور اس میں موجود جدید سہولتوں کی فراہمی کے

متعلق تفصیل سے بیان کیا آور انھوں نے تمام دوستوں کی اس تقریب میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا بھدازاں میاں عبدالخفار وٹو ایم این اے رانا عبدالروف ضلعی

صدر مسلم لیگ ن شفیق خاں سابق چیرمین مارکیٹ کمیٹی بھاولنگر مولانا سراج احمد غلام ربانی سابق چیرمین بلدیہ بھاولنگر

شیخ آختر حسین صدر انجمن تاجران حافظ آصف سابق ناظم یونین کونسل قدرت اللہ شھزاد خان نہیم بھٹی ودیگر مھمانان گرامیوں نے نخلہ زیتون سبزی وفروٹ منڈی کے

اڈھتیان میں دوکانات کے مالکانہ حقوق کی الاٹمنٹ تقسیم کی گئی اس موقع پر ھر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی

واضح رھے کہ اس منڈی کے قیام کی سرپرستی بھاولنگر کی اھم روحانی شخصیت مھتم مرکزی عیدگاہ بھاولنگر مولانا جلیل احمد اخوان کر رھے ھیں۔

%d bloggers like this: