دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کوئٹہ:بلوچستان 34وین نیشنل گیمز میں پہلا گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب

ویں نیشنل گیمز کا دوسرا مرحلے میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری

کوئٹہ

:بلوچستان 34وین نیشنل گیمز میں پہلا گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب

کوئٹہ:34نیشنل گیمز بلوچستان کراٹے میں ایک گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب

کوٸٹہ۔34ویں نیشنل گیمز کا دوسرا مرحلے میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری

آرمی 95 گولڈ میڈل سلور 57 برونز 28 ٹوٹل میڈلز 180 کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان

واپڈا 48 گولڈ سلور 49 برونز 39 ٹوٹل 136 دوسرے نمبر پر

نیوی گولڈ 27 سلور 27 ۔برونز 34 ٹوٹل 88 تیسری پوزیشن

پاکستان اٸیر فورس4 گولڈ 18 سلور 25برونز حاصل کرنے میں کامیاب

ایچ ای سی 2گولڈ 2 2سلور 41 برونز حاصل کرنے میں کامیاب

خیبر پختونخواہ۔1گولڈ 3سلور 18 برونزحاصل کرنے میں کامیاب

ریلویز 1گولڈ 18سلور حاصل کرنے میں کامیاب

بلوچستان 1گولڈ 7 سلور 18برونز حاصل کرنے میں کامیاب

About The Author