کوئٹہ
:بلوچستان 34وین نیشنل گیمز میں پہلا گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب
کوئٹہ:34نیشنل گیمز بلوچستان کراٹے میں ایک گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب
کوٸٹہ۔34ویں نیشنل گیمز کا دوسرا مرحلے میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری
آرمی 95 گولڈ میڈل سلور 57 برونز 28 ٹوٹل میڈلز 180 کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان
واپڈا 48 گولڈ سلور 49 برونز 39 ٹوٹل 136 دوسرے نمبر پر
نیوی گولڈ 27 سلور 27 ۔برونز 34 ٹوٹل 88 تیسری پوزیشن
پاکستان اٸیر فورس4 گولڈ 18 سلور 25برونز حاصل کرنے میں کامیاب
ایچ ای سی 2گولڈ 2 2سلور 41 برونز حاصل کرنے میں کامیاب
خیبر پختونخواہ۔1گولڈ 3سلور 18 برونزحاصل کرنے میں کامیاب
ریلویز 1گولڈ 18سلور حاصل کرنے میں کامیاب
بلوچستان 1گولڈ 7 سلور 18برونز حاصل کرنے میں کامیاب
یہ بھی پڑھیے
سابق ایم ڈی پی ٹی وی عطا الحق قاسمی نظرثانی کیس،سپریم کورٹ کا اپیلوں کو نمبر لگانے کا حکم
پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری
کراچی، سنئیر صہافی زبیرانجم کوگھرسےاٹھالیاگیا