جنوری 11, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور : مبینہ پولیس مقابلے میں تین شوٹر ہلاک

جوابی فائرنگ میں تین شوٹر ہلاک اور تین فرار ہو گئے

لاہور کے علاقہ چوہنگ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران تین شوٹر مارے گئے، پولیس کے مطابق تین ملزم فرار ہو گئے۔۔۔

ترجمان لاہور پولیس کے مطابق سی آئی اے اقبال ٹاون کی ٹیم گرفتار ملزموں کی نشاندہی پر ساتھی ملزموں کی تلاش کیلئے چوہنگ پہنچی

، جہاں ملزموں کے ساتھیوں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی، جوابی فائرنگ میں تین شوٹر ہلاک اور تین فرار ہو گئے

، پولیس کا کہنا ہے کہ مارے گئے تینوں شوٹر پولیس افسران کی ریکی بھی کرتے رہے۔۔۔

About The Author