پشاور میں پولیو ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کو میگزین میں خالی کارتوس دینے کا انکشاف ہوا ہے۔
سوشل میڈیا پر اہلکار کی شکایت اور ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سی سی پی او پشاور محمد اعجاز نے نوٹس لے لیا
،، حقائق معلوم کرنے کے لیے پولیس افسران پر مشتمل انکوائری کمیٹی قائم کر دی
،،، ترجمان پشاور پولیس کے مطابق انکوائری کے بعد ملوث اہلکار کے خلاف سخت محکمانہ
کارروائی عمل میں لائی جائے گی
،،، سرکاری اسلحہ ایمو نیشن حوالگی سے قبل گنتی کے احکامات بھی جاری کر دی گئی
،،، ترجمان پولیس کے مطابق پولیس ڈیوٹی کے لیے مختلف اضلاع سے آئے تمام پولیس
اہلکاروں کو اسلحہ کی تقسیم جاری ہے
،،، اہلکاروں کو مکمل اور درست سرکاری اسلحہ و ایمونیشن اور دیگر حفاظتی اوزار دیئے جائیں گے۔
اے وی پڑھو
صحت عامہ سے متعلقہ کمانڈ، کنٹرول، اور کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے قومی ادارہ صحت میں ورکشاپ
راجہ گدھ کا تانیثی تناظر! چودہویں قسط||ڈاکٹر طاہرہ کاظمی
نیلے والی تیری، پیلے والی میری!||ڈاکٹر طاہرہ کاظمی