مئی 1, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور،پولیو ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کو میگزین میں خالی کارتوس دینے کا انکشاف

سوشل میڈیا پر اہلکار کی شکایت، ویڈیو وائرل، سی سی پی محمد اعجاز خان کا نوٹس

پشاور میں پولیو ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کو میگزین میں خالی کارتوس دینے کا انکشاف ہوا ہے۔

سوشل میڈیا پر اہلکار کی شکایت اور ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سی سی پی او پشاور محمد اعجاز نے نوٹس لے لیا

،، حقائق معلوم کرنے کے لیے پولیس افسران پر مشتمل انکوائری کمیٹی قائم کر دی

،،، ترجمان پشاور پولیس کے مطابق انکوائری کے بعد ملوث اہلکار کے خلاف سخت محکمانہ

کارروائی عمل میں لائی جائے گی

،،، سرکاری اسلحہ ایمو نیشن حوالگی سے قبل گنتی کے احکامات بھی جاری کر دی گئی

،،، ترجمان پولیس کے مطابق پولیس ڈیوٹی کے لیے مختلف اضلاع سے آئے تمام پولیس

اہلکاروں کو اسلحہ کی تقسیم جاری ہے

،،، اہلکاروں کو مکمل اور درست سرکاری اسلحہ و ایمونیشن اور دیگر حفاظتی اوزار دیئے جائیں گے۔

%d bloggers like this: