دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان نے اکیس ویں جونئیر ایشئن ٹیم اسکواش چمپئن شپ جیت لی

فائنل میں روایتی حریف بھارت کو دو صفر سے زیر کردیا

پاکستان نے اکیس ویں جونئیر ایشئن ٹیم اسکواش چمپئن شپ جیت لی،،،، فائنل میں روایتی حریف بھارت کو دو صفر سے زیر کردیا

بھارت کے شہر چنائی میں کھیلی گئی چمپئن شپ کے فائنل میں قومی کھلاڑی نور زمان نے پہلے میچ میں بھارت کے کرشنا مشرا کو ایک کے مقابلے تین گیمز سے شکست دی

،،،

دوسرے اور فیصلہ کن میچ میں حمزہ خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا

اور بھارت کے پارتھ امبانی کو تین صفر سے باآسانی زیر کرکے قومی ٹیم کو ایشئن جونئیر ٹیم اسکواش چمپئن شپ کا فاتح بنادیا

،،، جیت پر قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں نے سجدہ شکر بھی کیا

About The Author