پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد الیکشن کا معاملہ ،،، گورنر پنجاب نے سپیکر پنجاب اسمبلی، عثمان بزدار اور الیکشن کمیشن کو خط لکھ دئیے
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے الیکشن کمیشن اور اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کے ساتھ پی ٹی آئی کے پارلیمانی رہنما عثمان بزدار کو بھی خط لکھا۔ہے
،،،خط میں ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کو منصفانہ اور شفاف طریقے سے آگے بڑھنا چاہیے
، گورنر پنجاب نے الیکشن کی کوئی تاریخ نہیں دی، ملک کی اقتصادی اور سیکیورٹی صورتحال کو دیکھتے ہوے فیصلے کیے جائیں۔
گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن موجودہ صورتحال لے کر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کریں۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،