دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی :سیلاب زدگان کے لیے ”لائیومیوزک ایڈ کنسرٹ 2022“کرنے کا اعلان

کانسرٹ میں عاصم اظہر، ینگ اسٹنرز، آئمہ بیگ، نتاشہ بیگ، رامیس علی کے علاوہ ملک کے معروف گلوکار اپنی آواز کا جادو جگائیں گے

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کا سیلاب زدگان کے لیے ”لائیومیوزک ایڈ کنسرٹ 2022“کرنے کا اعلان

کانسرٹ میں عاصم اظہر، ینگ اسٹنرز، آئمہ بیگ، نتاشہ بیگ، رامیس علی کے علاوہ ملک کے معروف گلوکار اپنی آواز کا جادو جگائیں گے

کنسرٹ سے جمع ہونے والی تمام آمدنی سیلاب سے متاثرہ خاندانوں پر خرچ کی جائے گی ۔صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ

کنسٹرٹ 2 کتوبر 2022ءکو کراچی جیم خانہ میں منعقد ہوگا۔۔ صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ

کنسرٹ کے ٹکٹ کراچی جیم خانہ، آرٹس کونسل کراچی اور ٹکٹ والا ڈاٹ پی کے سے بہ آسانی خریدے جاسکتے ہیں

About The Author