دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل رخصت پر چلے گئے

چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل 17ستمبر سے 30ستمبر تک چھٹی پر رہینگے

چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل رخصت پر چلے گئے

چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی 14 دن کی رخصت کا نوٹیفیکیشن جاری

چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل 17ستمبر سے 30ستمبر تک چھٹی پر رہینگے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق

چئیرمین پی اینڈ ڈی عبداللہ خان سنبل کو کامران علی افضل کی چھٹی کے دوران چیف سیکرٹری پنجاب آفس کا اضافی چارج دیدیا گیا

عبداللہ خان سنبل چیف سیکریٹری کی غیر موجودگی میں چیف سیکریٹری پنجاب آفس کا کام بھی دیکھیں گے

محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

About The Author