دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں ہاکس بےساحل پرپکنک پرآنےنوجوان دوستوں کےلیے موت کابہانہ بن گیا

جان لیواموجوں کی نظرہونےوالےچاردوستوں میں دوکی لاشیں مل گئی

کراچی میں ہاکس بےساحل پرپکنک پرآنےنوجوان دوستوں کےلیے موت کابہانہ بن گیا،جان لیواموجوں کی نظرہونےوالےچاردوستوں میں دوکی لاشیں مل گئی

مگرتاحال لاپتہ دونوجوان کےاہل خانہ اپنےپیاروں کی تلاش میں سمندرکنارےغم سےنڈھال لاش ملنےکی راہ تکتےرہے

کراچی کاہاکس بےساحل

جہاں بےرحم موجیں پھرزندگیاں نگل گئیں

لیاقت آبادسندھی ہوٹل سےچھ دوست اتوارکی صبح ہاکس بےکےاس کنارے ٹرٹل بیچ پہنچے

مگرچھٹی کوروزتفریح میں گزاربےکےلیےآنےوالےان دوستوں کاکیاخبرتھی اب یہ انکی آخری پکنک ہوگی

نہاتےہوئےڈوبنےوالےچاردوستوں میں سےنہال اورعبیدکوریسکیوکےغوطہ خوروں نےمردہ حال میں نکال لیا

جن کی لاشوں کوورثاء لےسپردکیاگیا،مگرتاحال سمندرمیں گم شاہ رخ اورفہدکاکچھ پتہ نہ چل سکا
اپنےپیاروں کی صرف ایک جھلک کی آس میں غم سےنڈھا شاہ رخ اورفہدکےاہل خانہ شام سےرات گئے تک سمندرکنارےموجودرہے

کہ شایدکوئی لہرآئےجولاشوں کوکنارے چھوڑجائے

متاثرین

دن ڈھلتےہی غوطہ خوروں نےبھی تیزلہروں کےباعث تلاش کاعمل روک دیا

غوطہ خور

ڈوبنےکےواقعہ کےبعدپولیس بھی حرکت میں ہاکس بےجانےوالےراستے بندکیےپھرسمندرکنارے موجودشہریوں کوواپس لوٹنےکی ہدایت کی گئی

جبکہ سندھ حکومت کی جانب سےموسم کی صورت حال کےپیش نظرسمندرمیں نہانےپردفعہ 144نافذہے،پھربھی کئی

شہری حکومتی حکوم نامےکونظراندازکرتےدکھائی دیےواضع رہے کہ

ہفتےکےروزبھی ونوجوان ہاکس میں لہروں کی نظرہوچکے۔

About The Author