مئی 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان مالی مسائل سے جلد نکلنے والا ہے ،اسٹیٹ بینک،وزارت خزانہ

روپے کی قدر وقتی طور پر گری ہے۔۔اگلے چند ماہ میں روپے کی قدر بڑھ جائے گی

کراچی۔۔۔

پاکستان کا معاشی بحران عارضی ہے۔۔اسٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ کا مشترکہ دعوی

پاکستان جلد مالی مسائل سے جلد نکلنے والا ہے۔۔اسٹیٹ بینک،وزارت خزانہ

روپے کی قدر وقتی طور پر گری ہے۔۔اگلے چند ماہ میں روپے کی قدر بڑھ جائے گی۔۔

آئی ایم ایف جائزے کی تکمیل کیلئے تمام پیشگی شرائط پوری کردی ہیں،اسٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ کا مشترکہ بیان

1.2 ارب ڈالر کی قسط کے اجراء کیلئے آئی ایم ایف بورڈ کا باضاطبہ اجلاس آئندہ ہفتوں میں متوقع ہے،مشترکہ بیان

کراچی۔۔مالیاتی اور مانیٹری پالیسی دونوں سخت کردی ہیں،مشترکہ بیان

آئی ایم ایف پروگرام سے سال 2023 میں پاکستان کو درکار قرضوں کی مکمل ضرورت پوری ہوجائے گی

ڈالر کی قدر اور معاشی بحران بڑھنے میں سیاسی صرتحال کا بھی دخل ہے۔۔اسٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ کا اعتراف..

آئندہ 12 ماہ آئی ایم ایف پروگرام کی تمام شرائط پوری کرنے کیلئے تیار ہیں۔۔اسٹیٹ بینک ۔ وزارت خزانہ

قرضوں کی اضافی ضرورت پوری کرنے کیلئے دوست ممالک اور دیگر ذرائع سے 4 ارب ڈالر قرض کا انتظام کیا جارہا ہے

%d bloggers like this: