بسز اور ریلوے کے کرائے بڑھے تو شہریوں کا سفر کرنا بھی مشکل ہو گیا،،، ریلوے کے مہنگے کرایوں سے تنگ شہریوں نے
بزنس اور اے سی کلاس کے بجائے ،،، اکانومی کلاس میں سفر کرنا شروع کر دیا۔ شہری کہتے ہیں کہ مہنگائی کے اس دور میں سفر کرنا ہے تو اکانومی کلاس ہی نعمت ہے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے ساتھ ساتھ ریلوے کے کرائے بھی مہنگے ہو گئے۔
ریل گاڑی کے مہنگے کرایوں سے تنگ ،، شہریوں نے بزنس اور اے سی کلاس چھوڑ کر اکانومی کلاس میں سفر کرنا شروع کر دیا
شہری کہتے ہیں کہ ،،، مہنگائی کے اس دور مین ،، مراعاتی سفر سے کہیں ذیادہ ،، سستا سفر ترجیح ہے
یہاں سے کراچی کا کرایہ اکانومی کا دو ہزار ہے لیکن بس میں جاو تو ساٍڑھے چار ہزار کی ٹکٹ ہے، کون اتنا مہنگا بس کا سفر کرے
شہری کہتے ہیں کہ حکومت ریلوے میں سفر کرنے والے افراد کو خاص رعایت دے تاکہ لوگ اس سرکاری سہولت سے زیادہ سے ذیادہ مستفید ہو سکیں۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،