اپریل 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بسز اور ریلوے کے کرائے بڑھنے سے سفرکرنا مشکل ہو گیا

شہری کہتے ہیں کہ مہنگائی کے اس دور میں سفر کرنا ہے  تو اکانومی کلاس ہی نعمت ہے

بسز اور ریلوے کے کرائے بڑھے تو شہریوں کا سفر کرنا بھی مشکل ہو گیا،،، ریلوے کے مہنگے کرایوں سے تنگ شہریوں نے

بزنس اور اے سی کلاس کے بجائے ،،، اکانومی کلاس میں سفر کرنا شروع کر دیا۔ شہری کہتے ہیں کہ مہنگائی کے اس دور میں سفر کرنا ہے  تو اکانومی کلاس ہی نعمت ہے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے ساتھ ساتھ ریلوے کے کرائے بھی مہنگے ہو گئے۔

ریل گاڑی کے مہنگے کرایوں سے تنگ ،، شہریوں نے بزنس اور اے سی کلاس چھوڑ کر اکانومی کلاس میں سفر کرنا شروع کر دیا

شہری کہتے ہیں کہ ،،، مہنگائی کے اس دور مین ،، مراعاتی سفر سے کہیں ذیادہ ،، سستا سفر ترجیح ہے

 یہاں سے کراچی کا کرایہ اکانومی کا دو ہزار ہے لیکن بس میں جاو تو ساٍڑھے چار ہزار کی ٹکٹ ہے، کون اتنا مہنگا بس کا سفر کرے

شہری کہتے ہیں کہ حکومت ریلوے میں سفر کرنے والے افراد کو خاص رعایت دے تاکہ لوگ اس سرکاری سہولت سے زیادہ سے ذیادہ مستفید ہو سکیں۔

%d bloggers like this: