پنجاب میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ تھم جانے کے باعث میدانی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ ٹل گیا
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مون سون سپیل کا آغاز جولائی کے پہلے ہفتے سے شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے
پنجاب سمیت لاہور میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ تھم گیا،،،صوبے میں تیز بارشوں اور سیلاب کا خطرہ بھی ٹل گیا
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بیس سے تئیس جون تک ممکنہ سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا تھا
پی ڈی ایم اے کے ڈائریکٹر خالد فاروق کے مطابق اب سیلاب کا خطرہ ٹل چکا ہے ،، تاہم
جولائی میں بارشوں کے دوسرے سپیل کا آغاز ہوگا۔۔
ڈرایکٹر خالد فاروق (۔۔۔۔۔اب سیلاب کا خطرہ نہیں تاہم ہماری مکمل تیاری ہے)
شہریوں نے ایک ہفتہ بارشوں کے باعث لوڈشیڈنگ اور گرمی میں کمی پر سکھ کا سانس لیا
کہتے ہیں ابر رحمت برستی رہے ،، تو خوشی ہوتی ہے
موسم اچھا ہو تو دن اچھا گرز جاتا ہے،بارشوں کی وجہ سے لوڈشیڈنگ میں واضح کمی رہی
پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب کے مطابق جولائی میں مون سون سپیل کے حوالے سے پیشگی انتظامات کر رکھے ہیں
تمام متعلقہ اداروں کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،