لاہور میں ملزمان نے خواجہ سراء پر تیزاب پھینک دیا
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے خواجہ سرا کے گھر جا کر عیادت کی
اور حکومت کی جانب سے ایک لاکھ روپے امداد بھی دی
پولیس کے مطابق میاں میر کالونی میں خواجہ سراء اپنے گھر کے باہر کھڑا تھا کہ
ملزم گاڑی پر آیا اور تیزاب پھینک کر فرار ہوگیا۔ واقعے پر صوبائی وزیر داخلہ عطا اللہ تارڑ نے نوٹس لیا۔
پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے واقعے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے خواجہ سرا ک گھر پہنچ کر اس سے ملاقات کی
اور ھکومت کی جانب سے ایک لاکھ رویے امداد دی۔ عطا تارڑ نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے
خواجہ سرا کو ہر طرح کی مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی
یہ بھی پڑھیے
سندھ بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ، 14اضلاع میں پولنگ کل ہوگی
وفاقی حکومت کا بجٹ کے بعد عوام کو نیا جھٹکا
بسز اور ریلوے کے کرائے بڑھنے سے سفرکرنا مشکل ہو گیا