پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے انتظامی امور سنبھالنے کے لیے تعیناتیوں کا فیصلہ کرلیا
ڈائریکٹر پی ایس ایل، ہیڈ آف مارکیٹنگ اور بزنس ڈویلپمنٹ اینڈ کمرشل پارٹنرشپ کے عہدے کے لیے درخواستیں لینا شروع کردی
ڈائریکٹر پی ایس ایل کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ چو جولائی مقررکی گئی ہے
ڈائریکٹر پی ایس ایل فرنچائزز کے ساتھ ملکر پاکستان سپر لیگ کے آئندہ سیزنز کی اسٹریٹیجی بنائے گا
پی سی بی کے شائع کردہ اشتہارات کے مطابق ہیڈ آف مارکیٹنگ اور بزنس ڈویلپمنٹ اینڈ کمرشل پارٹنر شپ کے عہدوں کے لیے
درخواستیں پچیس جون تک جمع کرائی جاسکتی ہے
تینوں آسامیوں کے لیے کم از کم دس سال کا تجربہ درکار ہے
یہ بھی پڑھیے
سندھ بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ، 14اضلاع میں پولنگ کل ہوگی
وفاقی حکومت کا بجٹ کے بعد عوام کو نیا جھٹکا
سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، محمد رضوان اور شان مسعود کو تربیتی کیمپ میں مدعو نہ کرنے کا فیصلہ