بجلی بچانے کا پلان، آج سے مارکیٹیں رات 9 بجے بند ہوں گی
رات 09 بجے تھوک و پرچون کی دکانیں، بیکریوں، جنرل سٹورز، وئیر ہاؤس، شاپنگ مالز، نجی دفاتر اور گوداموں کو بند کروایا جائے گا
شادی ہالز رات 10 بجے تک کھلیں رہیں گے، ڈی سی لاہور
رات 11:30بجے ہوٹلز، تندوروں، کلبز، تھیٹرز، سینماؤں، کیفیز اور تفریحی مقامات کو بند کروایا جائے گا
بروز ہفتہ پابندی کا اطلاق نہ ہو گا، ڈی سی لاہور
میڈیکل سٹورز، لیبارٹریز، پٹرول پمپس، ٹائر مرمت کی دکانیں، موٹر وے سروس ایریا، ہائی ویز پر موجود دکانوں کو پابندی سے استثنی حاصل ہو گا
ایم سی ایل کا عملہ، اسسٹنٹ لیبر اور دیگر ادارے مل کر کاروباری مراکز کو بند کروانے پر عمل درآمد کروائیں گے،ڈی سی لاہور
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،