مئی 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سلافے نقوی کااٹھارہ ہزار نو سو تراسی پنچز مارکر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ قائم

صنف نازک ہے تو کیا ہوا ،،، مکے میں دم ہو تو ،،، لڑکیاں بھی ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر سکتی ہیں

پاکستانی لڑکیاں کسی سے کم نہیں ،،، تئیس سال کی سلافے نقوی نے ایک گھنٹے کے دوران اٹھارہ ہزار نو سو تراسی پنچز مارکر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرا لیا

صنف نازک ہے تو کیا ہوا ،،، مکے میں دم ہو تو ،،، لڑکیاں بھی ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر سکتی ہیں

لاہور کی سلافے نقوی نے مارشل آرٹ فی میل گیٹیگری میں ایک گھنٹے کے دوران اٹھارہ

ہزار نو سو تراسی فل کنٹکیٹ پنچ مار کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام لکھوا لیا

سلافے نقوی ورلڈ ریکارڈ ہولڈر (میں محنت کرتی رہی لوگ پندرہ منٹ پریکٹس کرتے تھے میں ایک گھنٹہ تک پریکٹس کرتی تھی)

سلافے نقوی کہتی ہیں کہ انکی خواہش تھی کہ یہ ریکارڈ کوئی پاکستانی ہی بنائے

آج وہ واحد لڑکی ہیں ،، جس نے تئیس سال کی عمر میں اٹھارہ ہزار سے زائد پنچ مارنے کا ریکارڈ بنایا۔۔

سلافے نقوی (میری یہی خواہش رہی ہے کہ زیادہ سے زیادہ پاکستانی ورلڈر ریکارڈ بنائیں)

سلافے نقوی کا ماننا ہے کہ اگر کوشش کی جائے تو زندگی میں کوئی بھی چیز حاصل کرنا نا ممکن نہیں ہوتا

نوجوان زیادہ سے زیادہ محنت کرکے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر سکتے ہیں

%d bloggers like this: