دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی : کئی گھنٹوں کی طویل غیراعلانیہ لوڈشیڈ نگ سے شہریوں کابراحال

بیشترعلاقوں میں طویل غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سےشہری ہیں ازیت کاشکار

کراچی میں کئی گھنٹوں کی طویل غیراعلانیہ لوڈشیڈ نگ نے شہریوں کابراہواحال ہے

نہ دن کاسکون ہےنہ رات کوآرام،،اسی حوالےسےمزیدجانتےہیں

بجلی کی آنکھ مچولی ،گھنٹوں تک بجلی نہ ہونےسےشہریوں کاہوابراحال

کہیں 6سے8کہیں 8سےبارہ
بیشترعلاقوں میں طویل غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سےشہری ہیں ازیت کاشکار

لانڈھی ،کورنگی اورنگی ناظم آباد،گلبہارسمیت لاٰنزیریا کاعلاقہ بھیی رات گئے تک تاریکی میں ڈوبارہتاہے

شہری مزیدکہتے طوہل لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری ہے، بل بروقت اداکرتےہیں پھربھی غائب رینےوالی بجلی کی راہ تکتےہیں۔۔۔

About The Author