وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں سے متعلق نوٹس
وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس اور نئے ایڈیشنل آئی جی کراچی کو اسٹریٹ کرائم پر پہلے سے بنائی گئی حکمت عملی پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کردی
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کاکہنا تھا کہ تمام ایس ایچ اوز اپنے علاقوں میں پیٹرولنگ کو بڑھائیں۔
اسٹریٹ کرائم میں ملوث کرمنلز کے خلاف آپریشن فوری تیز کیا جائے
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ دو دن میں اسٹریٹ کرائم کے خلاف کئے گئے
آپریشن کی تفصیلات چائیں۔میڈیا کو کرمنلز کے خلاف کئے جانے والے
آپریشن سے متعلق روزانہ آگاہ کیا جائے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،