دسمبر 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 23 پیسے مہنگا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 191.77 روپے سے مہنگا ہوکر 193 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی:

انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 23 پیسے مہنگا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر پیلی بار 193 روپے پر پہنچ گیا

 انٹر بینک میں ڈالر 191.77 روپے سے مہنگا ہوکر 193 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

16 اپریل سے اب تک ڈالر 8روپے25 پیسےتک مہنگا ہوچکا ہے

ڈالر10 اپریل کو188روپے66 پیسےکی سطح پرموجود تھا۔اسٹیٹ بینک

16 اپریل کوڈالر181 روپے55 پیسےکی سطح پرموجود تھا۔

رواں سال کےآغازسے ہی ڈالرکی قیمت میں استحکام برقرارنہ رہ سکا

ایک ماہ میں ڈالر5.8 فیصد جبکہ رواں سال میں 20 فیصد مہنگا ہوکر10 روپے39 پیسےتک بڑھ گیا۔

اپریل کےمہینےمیں ڈالرایک دن میں ایکساتھ 3 روپےسےزائد بھی سستا ہوچکا ہے۔

جنوری 2022 میں ڈالر175 سے177 روپےکی قیمت میں فروخت ہوا۔۔

فروری میں ڈالرمعمولی سستا ہوا اورکم ہوکر 174 روپےکی سطح پرآگیا

لیکن پھرمارچ کے اختتام پر 177 روپے47 پیسے پررہا۔

اپریل میں ڈالر185 روپے63 پیسے کی سطح پرموجود تھا،، جواب نئی بلند ترین سطح

190 روپے2 پیسے پرپہنچ گیا ہے۔

About The Author