چیف سیکرٹری پنجاب نے نہری پانی چوری کی روک تھام کیلئے تمام ڈویژنل کمشنرز کو ہدایات جاری کر دیں۔
چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا۔
اجلاس میں ڈویژنل کمشنرز کو ہدایت کی گئی کہ پانی چوری میں ملوث افراد کیخلاف مقدمات درج کر کے بلاتفریق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔
کارروائی کے دوران کسی قسم کا دباؤ قبول نہ کیا جائے۔
ڈویژنل کمشنرز کو نہری پانی کی کمی کا سامنا کرنے والے علاقوں سے متعلق رپورٹ بھجوانے کی بھی ہدایت کی گئی۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،