مئی 4, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مرغی کے گوشت کی قیمت 400 روپے سے کم ہو گئی

برائلر کی فی کلو قیمت میں گذشتہ روز کی نسبت 15 روپے کمی

لاہور

مرغی کے گوشت کی قیمت 400 روپے سے کم ہو گئی

برائلر کی فی کلو قیمت میں گذشتہ روز کی نسبت 15 روپے کمی

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 385 روپے مقرر

گذشتہ روز مرغی کے گوشت کی قیمت 400 روپے کلو تھی

زندہ برائلر مرغی آج تھوک میں 258 اور پرچون میں 266 روپے کلو

فارمی انڈے فی درجن 152 روپے پر برقرار

%d bloggers like this: