دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور بورڈـ : دہم کے سالانہ امتحانات کا آغاز 10مئی2022 سے ہو گا

امیدواران کی سہولت کے لیے 759 امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں

لاہور بورڈ کے زیراہتمام جماعت دہم کے سالانہ امتحانات کا آغاز 10مئی2022 سے ہو گا

جماعت نہم کے سالانہ امتحانات کا آغاز 26 مئی سے ھو گا

عملی امتحان 21 جون سے 18 جولائی تک جاری رہیں گے

جماعت دہم کے امتحان میں 2 لاکھ 50 ہزار، جماعت نہم میں 2 لاکھ 70 ہزار امیدواران

شرکت کریں گے

امیدواران کی سہولت کے لیے 759 امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں

امتحانی مراکز کی کڑی نگرانی کے لئے موبائل انسپکٹرز کو خصوصی ہدایت جاری

About The Author