دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ٹی آئی کی جانب سے جلسے کو حتمی شکل دیدی گئی

جلسے سے قبل انصاف یوتھ ونگ اور انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے ریلی بھی نکالی گئی

لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا معاملہ،، پی ٹی آئی کی جانب سے جلسے کو حتمی شکل دیدی گئی

، جلسے سے قبل انصاف یوتھ ونگ اور انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے ریلی بھی نکالی گئی

انصاف یوتھ ونگ اور انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے نکالی جانیوالی ریلی میں صوبہ پنجاب اور ضلع لاہور کے قائدین سمیت سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل

عثمان ڈار اور مراد سعید بھی شریک ہوئے،،، ناصر باغ سے شروع ہونے والی ریلی میں نوجونواں سمیت کارکنان کی بڑی تعداد شریک تھی

ناصر باغ سے شروع ہونے والی ریلی مینار پاکستان پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی جہاں پرشاندار آتشبازی کا مظاہرہ بھی کیاگیا،،

دوسری جانب جلسے سے متعلق تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے،، جلسے کے لیے سو فٹ لمبا اور چالیس فٹ چوڑا اسٹیج بھی تیار کیاگیاہے

جبکہ خواتین کے لیے جلسہ گاہ میں علیحدہ جگہ کا بھی انتظام ہے

About The Author