مئی 12, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان میں معیاری وکٹوں کی تیاری کا آغاز ہوگیا

قذافی استیڈیم لاہور اور نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پچز کی مرمت شروع کر دی گئی

پاکستان میں معیاری وکٹوں کی تیاری کا آغاز ہوگیا

قذافی استیڈیم لاہور اور نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پچز کی مرمت شروع کر دی گئی

دونوں سینٹرز میں باوئنسی اور سپورٹنگ وکٹیں تیار کی جائیں گی

پاک آسٹریلیا سیریز کے دوران پچز پر ہونیوالی تنقید کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ

متحرک،سیریز کے اختتام کے دو ہفتے بعد لاہور اور کراچی اسٹیڈیم کی پچز پر مرمتی کام کا آغاز کر دیا گیا

ہیڈ کیورٹر آغا زاہد کی نگرانی میں تین قسم کی پیچز تیار کی جائینگی، ایک پچ کو چھوٹی گھاس کے ساتھ سپورٹنگ

دوسری کو باوئنسی اور تیسری پچ لو باوئنس بنائی جائیگی
آغا زاہد ،،، ہیڈ کیوریٹر پی سی بی ،، "جو سطح پر لائف لیس مٹی ،، اورگینگ میٹل ،، اور جو بگاڑ ہوتے ہیں اس نکال دیتے ہیں ،،، اب ہم پچز کو سطح سے تبدیل کررہے ہیں،،،، "

 مین سکوائر ہے تیرہ پچوں کا ،، اس کو ہم بنا رہے ہیں ،،، اوپر والی مٹی کو نیچے لے کر جارہے ہیں،،،، تین سے چار پچوں کو نئے طریقے سے بنارہے ہیں،،، ایک پر آسٹریلین سوئل ہوگا،،”

چئیرمین پی سی بی رمیز راجا کے مطابق معیاری پچز کی تیاری سے قومی ٹیم کو غیرملکی دوروں پر فائدہ ہوگا

رمیز راجا ،، چئیرمین پی سی بی ،،، "پاکستان اکثر غیر ملکی دوروں پر ناکام کیوں ہوتا ہے کیونکہ ہمارے ہاں اچھی وکٹیں نہیں ہے”

پچز کا معیار بہتر بنانے کے لیے پی سی بی نے پاک آسٹریلیا سیریز کے دوران آئی سی سی اکیڈمی کے ہیڈکیوریٹر ٹوبی لمسڈن کی خدمات بھی حاصل کی تھی

غیرملکی کیوریٹر نے مقامی گراونڈ اسٹاف کو لیکچر بھی دیے تھے

%d bloggers like this: