دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

رمضان المبارک آتے ہی اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافہ

گھی، کوکنگ آئل، سفید چنے سمیت دیگر 20 سے زائد اشیا خورد نوش کی قیمتیں میں اضافہ ہوا

لاہور:

رمضان المبارک آتے ہی اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافہ

 گھی، کوکنگ آئل، سفید چنے سمیت دیگر 20 سے زائد اشیا خورد نوش کی قیمتیں میں اضافہ ہوا

 درجہ اول گھی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا
درجہ اول گھی کی قیمت 450 سے بڑھ کر 455 روپے فی کلو ہو گئی

 درجہ اول کوکنگ آئل بھی 10 روپے فی لٹر مہنگا ہوگیا
کوکنگ آئل کی قیمت 480 سے بڑھ کر 490 روپے فی لٹر ہوگئی

 مارکیٹ میں سفید چنے کی قیمت 40 روپے کلو بڑھا دی گئی

 سفید چنے کے نرخ240 روپے فی کلو مقرر کردئیے گئے

 میدے کی قیمت 80 روپیہ سے بڑھ کر نوے روپیہ کلو ہو گئی

 بیسن کی قیمت 140سے بڑھ کر 155 روپیہ کلو تک جا پہنچی

 پکوڑیاں 100 روپے اضافہ کے بعد 440 روپے فی کلو ہو گئیں

 سپر باسمتی چاول کرنل کی قیمت 170 سے بڑھ کر دو سو روپیہ ہو گئی

 ایک لٹر شربت بوتل 10 روپے اضافہ کے بعد 290 روپے کی کر دی گئی

 گرام مصالحہ جات میں کالی مرچ کی قیمت 4 سو روپیہ اضافے کے بعد 14 سو روپیہ کلو تک پہنچ گئی

 سفید زیرہ کی قیمت تین سو روپیہ کلو اضافے کے بعد قیمت 9 سو روپیہ کلو ہو گئی

 بڑی الائچی ک قیمت چار ہزار اور چھوٹی الائچی کی قیمت چھ ہزار کلو تک پہنچ گئی

عام کھجور قیمت 180 سے بڑھ کر 250 روپیہ کلو تک جا پہنچی

About The Author