مئی 4, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سبزیاں اور پھل رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مہنگے ہو گئے

اوپن مارکیٹ میں سرکاری ریٹ لسٹ سے زائد پر فروخت ہونے لگی

لاہور:

سبزیاں اور پھل بھی رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مہنگے ہو گئے

 اوپن مارکیٹ میں سرکاری ریٹ لسٹ سے زائد پر فروخت ہونے لگی

 سیب کالا کولو پہاڑی کی قیمت 245 روپیہ مقرر، مارکیٹ میں 3 سو سے روپے سے زائد میں فروخت جاری

 درجہ اول کیلا کی سرکاری قیمت 180 روپیہ، مارکیٹ میں 2 سو روپے سے زائد میں فروخت جاری

 تربوز کی قمیت ستر روپیہ مقرر جبکہ مارکیٹ میں 90 روپیہ تک فروخت ہو رہا ہے

 آلو کی قمیت 30 روپے، پیاز 55 روپیہ کلو میں فروخت ہو رہا ہے

 ٹماٹر کی قمیت 140روپیہ کلو روپیہ تک پہنچ گئی

 سبز مرچ کی قیمت 120 روپیہ کلو تک فروخت ہو رہی ہے

 لیموں چائنہ 180اور دیسی لیموں چار سو کے قریب فروخت ہو رہا ہے

%d bloggers like this: