تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد تین سے سات دن میں اس پر ووٹنگ کرانا اسپیکر پر لازم ہے۔
آئین کے آرٹیکل پچانوے کے مطابق ۔ قومی اسمبلی کےکم از کم بیس فیصد ارکان کی
جانب سے وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کے ووٹ کی قرار داد پیش ہونا ضروری ہے ۔
تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے بعد سات دن کے اندر اس پر ووٹنگ لازمی ہے
جبکہ تین روز سے پہلے ووٹنگ نہیں ہو سکتی ۔
عدم اعتماد کی تحریک اکثریت سے منظور ہو جانے پر وزیر اعظم کو اپنا عہدہ چھوڑنا پڑتا ہے ۔
قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے اپوزیشن کو 172 ووٹ درکار ہیں۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،