مئی 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تحریک عدم اعتماد کے بعد تین سے سات دن میں ووٹنگ کرانا اسپیکر پر لازم قرار

قومی اسمبلی کےکم از کم بیس فیصد ارکان کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کے ووٹ کی قرار داد پیش ہونا ضروری ہے ۔

تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد تین سے سات دن میں اس پر ووٹنگ کرانا اسپیکر پر لازم ہے۔

آئین کے آرٹیکل پچانوے کے مطابق ۔ قومی اسمبلی کےکم از کم بیس فیصد ارکان کی

جانب سے وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کے ووٹ کی قرار داد پیش ہونا ضروری ہے ۔

تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے بعد سات دن کے اندر اس پر ووٹنگ لازمی ہے

جبکہ تین روز سے پہلے ووٹنگ نہیں ہو سکتی ۔

عدم اعتماد کی تحریک اکثریت سے منظور ہو جانے پر وزیر اعظم کو اپنا عہدہ چھوڑنا پڑتا ہے ۔

قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے اپوزیشن کو 172 ووٹ درکار ہیں۔

%d bloggers like this: