دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

متحدہ عرب امارات کی طرف سے پاکستانی اداکارجنید خان کوگولڈن ویزا مل گیا

جنید خان پاکستانی شوبز انڈسٹری میں بہت عرصے سے کام کر رھے ہیں۔

 پاکستان کے مشہور ٹی وی  اداکار اور گلوکار جنید خان کو متحدہ عرب امارات کی طرف سے  گولڈن ویزا حاصل  ہوگیا۔

جنید خان پاکستانی شوبز انڈسٹری میں بہت عرصے سے کام کر رھے ہیں

اس موقع پرجنید خان  کو گروپ سی ای  او ایچ  اینڈ ایس مسٹر سعد حق کی

طرف سے متحدہ عرب امارات  کا گولڈن ویزا ملنے پر مبارکباد  بھی دی کی گئی۔

About The Author