مئی 6, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈیرہ غازی خان کی خبریں

ڈیرہ غازی خان سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

غازی یونیورسٹی، اکیڈمک کونسل کے پانچویں اجلاس کا کامیاب انعقاد۔

گذشتہ روز غازی یونیورسٹی، ڈیرہ غازی خان میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر جناب پروفیسر ڈاکٹرمحمد طفیل غازی (تمغہ امتیاز) کی زیر صدارت

اکیڈمک کونسل کے پانچویں اجلاس کا کامیاب انعقاد ہوا۔ سیکرٹری کے فرائض یونیورسٹی کے رجسٹرارڈاکٹر اللہ بخش گلشن نے ادا کیے۔

اجلاس میں وائس چانسلر بابا گرو نانک یونیورسٹی، ننکانہ صاحب پروفیسر ڈاکٹر محمد افضل، وائس چانسلر گورنمنٹ صادق کالج یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر صائقہ امتیاز آصف، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سے پروفیسر ڈاکٹر حق نواز بھٹی

خواتین یونیورسٹی ملتان سے ڈین فیلٹی آف آرٹس و سوشل سائنس و سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عصمت ناز صا حبہ اورڈائریکٹر اسلامک ریسرچ سنٹر پروفیسر ڈاکٹر عبدالقدوس صہیب،اور یونیورسٹی کے تمام تدریسی شعبہ جات کے

سربراہان نے شرکت کی۔میٹنگ کے آغاز پر رئیس جامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل (تمغہ امتیاز) نے تمام شرکاء کو غازی یونیورسٹی میں خوش آمدید کہا اوراپنی زیر قیادت غازی یونیورسٹی کی کارکردگی بارے ایک ڈاکومنٹری پیش کی

جس میں تعلیم اور تحقیق میں نمایاں کامیابیوں کے علاوہ نیو کیمپس اور سٹی کیمپس کے ماسٹر پلانز پر تیزی سے عمل،ترقیاتی منصوبہ جات کی تکمیل، کیمپس کی خوبصورتی اور حفاظت کے متعلق اقدامات، پچھلے تمام سالوں کے مقابلے میں

اس سال ریکارڈ داخلوں کا امتیاز رئیس جامعہ کی انتظامی معاملات پر گرفت کا منہ بولتا ثبوت تھا،پروفیسر ڈاکٹر صائقہ امتیاز ندیم،پروفیسر ڈاکٹر محمد افضل اور پروفیسر ڈاکٹر عصمت ناز صا حبہ،پروفیسر ڈاکٹر حق نواز بھٹی نے شاندار کار کردگی پر

پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل (تمغہ امتیاز) کو مبارکباد پیش کی اور ان کی کاوشوں کو سراہا۔ کونسل کے دیگر ممبران نے اس کی تائید کی۔باقاعدہ طور پر اجلاس کی کاروائی شروع کی گئی۔ یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کے اس اجلاس میں کافی سارے

اہم تدریسی معاملات پر منظوری دی گئیں اور طلباء و طالبات کے امور پر بہت اہم فیصلے کیے گئے۔

اس اجلاس کے چیدہ چیدہ فیصلوں میں اکیڈمک کونسل کے اجلاس کے ضوابط، داخلوں کے ضوابط، کھیلوں کے قونین، مختلف ڈگری پروگرامز میں نئے داخلوں کی اہلیت

اورنئی ایڈمشن پالیسی کا قیام، مختلف سرکاری و پرائیویٹ کالجز سے الحاق، نئے بی ایس ڈگری پروگرامز کا اضافہ، ایسوسی ایٹ ڈ گری پروگرام کے آغاز کی سفارشات شامل ہیں۔

اکیڈمک کونسل کے ان اقدامات سے نا صرف علاقے کی عوام کو فائدہ ہوگا اور بہت جلد غازی یونیورسٹی کا نام ملک کی دیگر ترقی یافتہ یونیورسٹیز کی فہرست میں شامل ہوجائے گا۔

غازی یونیورسٹی کے اکیڈمک کونسل کے اس اجلاس کے کامیاب انعقادپر یونیورسٹی کے وائس چانسلر جناب پروفیسر ڈاکٹرمحمد طفیل غازی (تمغہ امتیاز) نے

اپنی ٹیم کی شبانہ روز محنتوں کو سراہا۔ اس اجلاس کا کامیاب انعقاد غازی یونیورسٹی اور ڈیرہ غازی خان کے عوام کے لیے بہت خوش آئیند ہے

جس سے یونیورسٹی کے بہت سارے تدریسی و انتظامی امور صحیح سمت کی طرف گامزن ہونگے۔

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

پنجاب فوڈاتھارٹی کا غیرمعیاری اور ملاوٹی اشیاء فروخت کرنے والوں کے کریک ڈاون۔۔

86لٹر کاربونیٹڈ ڈرنک،52کلو حشرات زدہ پیسٹ،32کلو ناقابل سراغ اجزاء،40لٹر ملاوٹی دودھ تلف،،،

پان شاپ،نمک گرائنڈنگ یونٹ،جنرل سٹور،کریانہ سٹور،چکن شاپس،

ملک کولیکشن سنٹرز سمیت314فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، ناقص خوراک کی تیاری اور فروخت پر1لاکھ86ہزارروپے کے جرمانے عائد،279شاپس مالکان کو وارننگ نوٹسز جاری۔۔

ڈی جی خان 3فروری: ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کی ہدایت پر ڈائریکٹر آپریشنز سائوتھ پنجاب محمد سیف کی زیر نگرانی بہاولپور

اور ڈی جی خان ڈویژن کے مختلف اضلاع میں صحت دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی خان میں بیکری اور ہوٹلز کی چیکنگ کرتے ہوئے غیر معیاری انتظامات پائے جانے پر16ہزارروپے کے جرمانے عائدکردیئے گئے۔

اس کے علاوہ مظفرگڑھ میں کریانہ سٹور،ملک کولیکشن سنٹر کی چیکنگ کے دوران صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات پائے جانے

پر26ہزارروپےکاجرمانہ عائد کردیاگیااور 16لٹرایکسپائرڈ بیوریجزموقع پر ہی تلف کردی گئی۔اس کے ساتھ ہی راجن پور میں کریانہ سٹور پر کارروائی

کرتے ہوئے6ہزارروپے کا جرمانہ غیر معیاری اشیاء پائے جانے پر کیا گیا ۔اس کے ساتھ ہی لیہ میں ملک شاپ اور بیکری یونٹ پر کارروائی کے دوران صفائی کے ناقص انتظامات پائے جانے پر15ہزارروپے کا جرمانہ عائد کردیا گیا

اور70لٹر کاربونیٹڈ ڈرنک کو تلف کردیا گیا۔اسی طرح سے بہاولپور ڈویژن میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نےغیر معیاری خوراک فروخت کرنے والےفوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کرتے ہوئےفوڈ اتھارٹی قوانین کی خلاف ورزیوں پر

کریانہ سٹور،بیکری یونٹ اور نمک گرائنڈنگ یونٹ کو43ہزارروپےکا جرمانے عائد کردیاگیااور 10کلو مطالحہ جات کا پیسٹ،32کلو ناقابل سراغ اجزاء سے

بنا چلی پاوڈر بھی تلف کردیا گیا۔مزید تفصیلات کے مطابق بہاولنگر میں کریانہ سٹور،ہوٹل،پان شاپ اور بیکری یونٹ کو غیر معیاری انتظامات پر35ہزارروپے جرمانہ عائد کردیا گیا

اور 37کلو چلی پاوڈر،17لٹر ایکسپائرد بیوریجز کو تلف کردیا گیا۔اس کے علاوہ رحیم یار خان میں بھی بھی ملک کولیکشن سنٹر،بیکری،

کریانہ سٹور اور سپر سٹور کی چیکنگ کرتے ہوئےغیر معیاری اور ناقص انتظامات پر45ہزارروپے جرمانہ عائد کردیا گیا

اور40لٹر ملاوٹی دودھ،15کلو چلی پاوڈر موقع پر ہی تلف کردی گئیں۔

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

تونسہ ترقی کی راہ پر: یونیورسٹی سمیت اربوں روپے کے منصوبوں کا افتتاح اور

سنگ بنیاد
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شاہ سلیمان سٹیڈیم تونسہ شریف میں 14 منصوبوں کا سنگ بنیاد اور 7 پراجیکٹ کا افتتاح کیا

پارکس اینڈ ہاڑییکلچر اتھارٹی، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اور بوائز سیکنڈری سکول تونسہ اپ لفٹنگ پراجیکٹس کا افتتاح
84

کروڑ 25 لاکھ روپے کی لاگت سے تونسہ کے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کی اپ گریڈیشن، 190 بیڈز تک گنجائش

سٹی ٹریفک پولیس ڈرائیونگ سکول قائم، تونسہ شہر کی بیوٹیفکیش کا افتتاح، 65 کروڑ 35 لاکھ روپے لاگت آئی

منگروٹھہ تا بستی بزدار ساڑھے 14 کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر و مرمت کے 2 کروڑ روپے کے منصوبے کا افتتاح

تونسہ شریف کیلئے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ریسکیو 1122 ایمبولینس کی چابیاں ڈویژنل ایمرجنسی آفیسر کے سپرد کر دیں

یونیورسٹی پراجیکٹ پر2 ارب 75 کروڑ لاگت آئے گی،شہر اور املاک کو سیلاب سے بچانے کیلئے حفاظتی بند بھی تعمیر ہوگا

فوجی پڑاؤ کی جگہ پر پارک بنے گا، چاہ زنبو والا میں سٹیلائٹ/فلٹر کلینک قائم ہوگا، ای لائبریری بھی بنائی جائے گی
12

سکولوں کی اپ گریڈیشن، 13 یونین کونسلوں میں صاف پانی کی فراہمی کا پراجیکٹ مکمل کیا جائے گا
سڑکوں کی تعمیر و توسیع اور پلوں کی تعمیر کے منصوبے، سنگھڑ نالہ پر پل اور 4 کلومیٹر

طویل سڑک بنائی جائے گی
لاہور3 فروری:  وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے شاہ سلیمان سٹیڈیم تونسہ شریف میں

اربوں روپے کے 21منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ وزیر اعلی عثمان بزدار نے تونسہ کیلئے ایک ارب 84 کروڑ روپے کے 7 منصوبوں کا افتتاح کیا۔ وزیر اعلی عثمان بزدار نے پارکس اینڈ ہاڑییکلچر اتھارٹی تونسہ پراجیکٹ کا افتتاح کیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول تونسہ کی اپ لفٹنگ پراجیکٹ کا افتتاح کیا۔ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول تونسہ کی اپ لفٹنگ پراجیکٹ پر 9 کروڑ روپے لاگت آئی ہے۔

وزیر اعلی عثمان بزدار نے گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول تونسہ اپ لفٹنگ پراجیکٹ کا افتتاح کیا۔ گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول تونسہ اپ لفٹنگ پراجیکٹ پر4 کروڑ72 لاکھ روپے خرچ ہوئے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تونسہ کی 190 بیڈز تک اپ گریڈیشن کے منصوبے کا افتتاح کیا۔

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تونسہ کی اپ گریڈیشن پر 84 کروڑ 25 لاکھ روپے لاگت آئی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تونسہ میں سٹی ٹریفک پولیس ڈرائیونگ سکول کا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تونسہ شہر کی بیوٹیفکیش وغیرہ کے منصوبے کا افتتاح کیا۔

 تونسہ شہر کی بیوٹیفکیشن پراجیکٹ پر 65 کروڑ 35 لاکھ روپے لاگت آئی۔  وزیر اعلی عثمان بزدار نے منگروٹھہ تا بستی بزدار ساڑھے 14 کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر و مرمت کے منصوبے کا افتتاح کیا۔

منگروٹھہ تا بستی بزدار ساڑھے 14 کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر و مرمت کے منصوبہ پر 2 کروڑ روپے لاگت آئی۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے تونسہ شریف کیلئے اربوں روپے کے 14 عوامی منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔

وزیر اعلی عثمان بزدار نے یونیورسٹی آف تونسہ کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔ یونیورسٹی آف تونسہ کے قیام پر2 ارب 75 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تونسہ میں فوجی پڑاؤ کی جگہ پر پارک پراجیکٹ کا  سنگ بنیاد رکھا۔ پارک اور پبلک پلیس کے قیام کے منصوبے پر5 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔

وزیر اعلی عثمان بزدار نے چاہ زنبو والا میں سٹیلائٹ/فلٹر کلینک کا سنگ بنیاد رکھا۔ چاہ زنبو والا میں سٹیلائٹ/فلٹر کلینک کے منصوبے پر ڈیڑھ کروڑ روپے لاگت آئے گی۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تونسہ میں ای لائبریری کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ تونسہ شریف ای لائبریری کے قیام پر 3کروڑ 62 لاکھ روپے خرچ ہوں گے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے 12 یونین کونسلوں کے سکولوں کی اپ گریڈیشن کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ 12سکولوں کی اپ گریڈیشن کے منصوبہ پر 10 کروڑ روپے صرف ہوں گے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تونسہ سٹی سمیت سرکاری املاک کو سیلابی پانی سے بچاؤ کیلئے حفاظتی بند کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔ تونسہ سٹی کیلئے حفاظتی بند کی تعمیر کے منصوبے پر 87 کروڑ 18 لاکھ روپے خرچ ہوں گے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے 13 یونین کونسلوں میں صاف پانی کی فراہمی کے منصوبہ کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔ 13 یونین کونسلوں میں صاف پانی کی فراہمی کے

منصوبے پر 10 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے منگروٹھہ غربی تا بستی بنگڑ روڈ کی تعمیر و توسیع کے منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ منگروٹھہ غربی تا بستی بنگڑ روڈ کی تعمیر و توسیع کے منصوبے پر4 کروڑ 80 لاکھ روپے خرچ ہوں گے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے دریائے سندھ پر جڑھ لغاری میں پائل فاؤنڈیشن پل کی تعمیر کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔ دریائے سندھ پر جڑھ لغاری میں پل پر ساڑھے چھ کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے حیدر والا تا دائرہ شاہ 13 کلومیٹر روڈ کا سنگ بنیاد رکھا۔حیدر والا تا دائرہ شاہ 13 کلومیٹر روڈ پر ساڑھے 16 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔ وزیر اعلی عثمان بزدار نے8 یونین کونسلوں میں پختہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے

منصوبے کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔ 8 یونین کونسلوں میں پختہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے منصوبے پر 26 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے سنگھڑ نالہ پر پل اور 4 کلومیٹر سڑک کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔

سنگھڑ نالہ پر پل اور 4 کلومیٹر سڑک کے منصوبے پر 67 کروڑ 68 لاکھ روپے خرچ ہوں گے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تونسہ تا گلکی20 کلومیٹر سڑک کا بھی سنگ بنیاد رکھ دیا۔

تونسہ تا گلکی20 کلومیٹر سڑک کے منصوبے پر 89 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سنگھڑ نالہ بستی مندرانی پر پائل فاؤنڈیشن پل کے منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔

نگھڑ نالہ بستی مندرانی پر پائل فاؤنڈیشن پل کے منصوبے پر 6 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تونسہ شہر کیلئے ریسکیو 1122 ایمبولینس کی چابیاں ڈویژنل ایمرجنسی آفیسر کے سپرد کیں۔

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

جنوبی پنجاب کے لوگوں کے مسائل ا ب ملتان اوربہاولپور میں ہی حل ہوں گے:

عثمان بزدار

کوہ سلیمان کے علاقے میں پانی کی فراہمی کیلئے پمپس، ڈیمز او ردیگر سکیمیں مکمل کرائیں گے

وہ وقت آرہا ہے جب تحصیل کوہ سلیمان میں تمام سہولتیں میسر ہوں گی،بارتھی میں بلوچی میں خطاب

لاہور3 فروری: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے لوگوں کے مسائل ا ب ملتان اور بہاولپور میں ہی حل ہوں گے۔

بارتھی میں قبائلی عمائدین اور معززین علاقہ سے بلوچی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ

شفافیت کے ساتھ ریکارڈ ترقیاتی منصوبے مکمل کرا رہے ہیں۔ وہاں بھی گئے جہاں کوئی نہیں گیا او روہاں بھی کام کروارہے ہیں

جہاں کوئی کام نہیں ہوا تھا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ تاریخ کی واحد حکومت ہے جس کے دامن پہ کرپشن کا کوئی داغ نہیں۔

ایک لاکھ 30ہزار نوکریاں دے رہے ہیں۔ بلوچ لیویز اور بارڈر ملٹری پولیس میں بھرتیاں کر رہے ہیں۔ علاقے میں لائیوسٹاک کے فروغ کے لئے 50ہزار روپے تک کے قرضے دئیے جائیں گے۔

مسائل کے حل کے لئے عوام سے رابطے میں ہوں۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ بارتھی پسماندہ ترین علاقہ تھا، ساڑھے 3 برس میں ترقی کی دوڑ میں شامل ہو گیا ہے۔ 740 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ عوام دوستی کامنہ بولتا ثبوت ہے۔

انہوں نے کہا کہ کوہ سلیمان میں بارڈر ملٹری پولیس کے نئے تھانے او رچوکیاں بنا رہے ہیں۔ طلبا و طالبات کے لئے کوہ سلیمان سنٹر آف ایکسیلینس بنارہے ہیں۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ کوہ سلیمان کے علاقے میں پانی کی فراہمی کے لئے پمپس،ڈیمز او ردیگر سکیمیں مکمل کرائیں گے

اور وہ وقت آرہا ہے جب تحصیل کوہ سلیمان میں تمام سہولتیں میسر ہوں گی۔ علاقے کے نوجوانوں کے لئے بین الاقوامی معیار کی یونیورسٹی آف تونسہ بنا رہے ہیں۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ عوام کی ترقی کے لئے دن را ت کام کررہے ہیں۔ جنوبی پنجاب کے لوگوں کے مسائل ا ب ملتان اوربہاولپور میں ہی حل ہوں گے۔

میری پوری ٹیم عوام کی خدمت پر مامور ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن نے بھی خطاب کیا۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی تونسہ میں پناہ گاہ آمد، مقیم مسافروں کے ساتھ رات کا کھانا کھایا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار پناہ گاہ میں مقیم افراد میں گھل مل گئے

اور فرداً فرداً ہر شخص کے پاس جا کر مصافحہ کیا

پناہ گاہ میں ایک ہی ٹیبل پر بیٹھ کر کھانا کھاتے ہوئے اپنے ساتھ بیٹھے شخص کو پلیٹ میں کھانا ڈال کر دیتے رہے

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پناہ گاہ میں دونوں ہاتھوں سے محروم شخص کو دیکھ کر اپنے قریب بلالیا اور حال احوال پوچھا

ڈپٹی کمشنر کو معذور شخص کو مالی امداد فراہم کرنے کی ہدایت، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی بلوچی اور سرائیکی میں گفتگو

لاہو3 فروری:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے تونسہ میں پناہ گاہ کا دورہ

کیا اور پناہ گاہ میں مقیم افراد کیلئے فراہم کردہ سہولتوں کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار

پناہ گاہ میں مقیم افراد میں گھل مل گئے اور فرداً فرداً ہر شخص کے پاس گئے اور مصافحہ کیا۔

انہوں نے پناہ گاہ میں مقیم افراد کے ساتھ ایک ہی ٹیبل پر بیٹھ کر کھانا کھایا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے ساتھ بیٹھے شخص کو پلیٹ میں کھانا ڈال کر دیتے رہے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پناہ گاہ میں دونوں ہاتھوں سے محروم شخص کو دیکھ کر اپنے قریب بلالیا اور حال احوال پوچھا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے معذور شخص کی امداد کیلئے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کو ہدایات دیں۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پناہ گاہ میں موجود لوگوں سے سرائیکی اور بلوچی زبان میں حال احوال دریافت کیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پناہ گاہ میں مقیم دیگر افراد سے ان کے مسائل بھی پوچھے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مسافروں سے استفسار کیا کہ پناہ گاہ میں آپ کو کوئی مسئلہ تو نہیں۔

پناہ گاہ میں مقیم افراد نے سہولتوں اور معیاری کھانے پر وزیر اعلی عثمان بزدار کا شکریہ ادا کیا اور دعائیں دیں۔

مقیم مسافروں کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار خدمت خلق کر رہے ہیں،اللہ تعالیٰ انہیں اجر دے گا۔

پناہ گاہ میں ہم جیسے غریب لوگو ں کے لئے بہترین سہولتیں میسر ہیں۔ کھانا بھی معیار ی ملتاہے اور خیال بھی رکھا جاتا ہے۔

ہم آپ کی مزید کامیابیوں کیلئے دعا گو ہیں۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے رہائشی کمروں کا بھی وزٹ کیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا پناہ گاہ کا منصوبہ اپنی مثال آپ ہے۔

سڑکوں، فٹ پاتھوں اورپارکوں میں سونے والے مسافروں کو قیام وطعام کی سہولت مہیا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

پناہ گاہوں کے انتظامات کی ذاتی طور پر نگرا نی کررہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ

کمزور طبقے کا خیال رکھنا سنت نبوی ؐ ہے۔ آپ کی خدمت میری ذمہ داری بھی اور فرض بھی۔ آپ کے لئے جو ممکن ہوا ضرور کروں گا۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

خواجہ داؤد سلیمانی کی درخواست پر سنگھڑ پل کا نام خواجہ شاہ سلیمان تونسویؒ سے موسوم
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا تونسہ شریف میں جاری فلاح عامہ کے منصوبوں کا دورہ،

تعمیراتی سرگرمیوں اور معیار کا جائزہ

نالہ سنگھڑ کے شمالی کنارے پر حفاظتی بند کے منصوبے کا بھی دورہ کیا، نالہ پر بننے والی سڑک اور پل کا بھی جائزہ لیا

یونیورسٹی آف تونسہ کیلئے مختص سائٹ کا وزٹ،گورنمنٹ ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ اور ریسٹ ہاؤس کے بارے میں بریفنگ

لاہور3 فروری:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تونسہ شریف میں جاری فلاح عامہ کے منصوبوں کا دورہ کیا۔ ایم پی اے خواجہ داؤد سلیمانی کی درخواست پر سنگھڑ پل کا نام خواجہ شاہ سلیمان تونسویؒ سے موسوم کر دیا گیا۔

سنگھڑ پل اور دو رویہ سڑک کی تعمیر پر ایک ارب سے زائد لاگت آئے گی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے زیر تکمیل ڈویلپمنٹ پراجیکٹس پر جاری ترقیاتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی تعمیرات کی رفتار اور معیار کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے نالہ سنگھڑ کے شمالی کنارے پر حفاظتی بند کے

منصوبے کا بھی دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو نالہ سنگھڑ پر حفاظتی بند پراجیکٹ سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سنگھڑ نالہ پر بننے والی

سڑک اور پل کا بھی جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے یونیورسٹی آف تونسہ کیلئے مختص سائٹ کا بھی وزٹ کیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو گورنمنٹ ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ اور ریسٹ ہاؤس کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تونسہ میں یونیورسٹی بننے سے طلبہ خاص طور پر طالبات کو دور دراز شہروں میں نہیں جانا پڑے گا۔ سنگھڑ پل حفاظتی بند بننے سے تونسہ شہر اور سرکاری املاک کی حفاظت ممکن ہوگی۔ ارکان اسمبلی خواجہ داؤد سلیمان، اشرف رند، ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور، متعلقہ سیکرٹریز اور دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے تونسہ شریف میں مقامی عمائدین اور معززین کی ملاقاتیں
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مقامی عمائدین اور معززین سے سرائیکی

اور بلوچی میں حال احوال دریافت کیا
اختیارات دے دیئے ہیں، جنوبی پنجاب کے عوام کو مسائل کے حل کیلئے لاہور نہیں جانا پڑے

گا:عثمان بزدار
لاہور3 فروری:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے تونسہ شریف میں مقامی عمائدین

اور معززین نے ملاقاتیں کیں۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مقامی عمائدین اور معززین سے سرائیکی اور بلوچی میں حال احوال دریافت کیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محروم اور پسماندہ علاقوں کو ترقی کی دوڑ میں شامل کرنے کیلئے 360 ارب دیئے جا رہے ہیں۔

جتنے فنڈز گزشتہ حکومت نے صرف کئے، اتنے ہم صرف 6 ماہ میں خرچ کرچکے ہیں۔ تونسہ سمیت محروم علاقوں کی ترقی کیلئے ماضی کی نسبت کئی گنا زیادہ فنڈز دیں گے۔ تونسہ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے،

پراجیکٹ کی خود مانیٹرنگ کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ تونسہ شہر کی بیوٹیفکیشن اور سڑکوں کی تعمیر و مرمت بھی کی جائے گی۔تونسہ شہر کی ہر گلی میں ٹف ٹائل لگائیں گے۔

پرانے اور نئے تونسہ میں جلد واضح فرق نظر آئے گا۔سیاست سے بالاتر ہوکر تونسہ شہر کی ترقی کیلئے کام کریں گے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ بارتھی میں بجلی کا مسئلہ حل کرنے کیلئے آف گرڈ سلوشن پراجیکٹ شروع ہو چکا ہے۔

عثمان بزدار نے بتایا کہ ڈیرہ غازی خان سمیت پنجاب کے 5 ڈویژن میں ہیلتھ کارڈ پراجیکٹ کا اجراء ہو چکا ہے۔

نیا پاکستان قومی صحت کارڈ سے شہری 10 لاکھ روپے تک کا مفت علاج کراسکتے ہیں۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام پی ٹی آئی حکومت کا کریڈٹ ہے۔

ملتان کے بعد اب بہاولپور میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا جلد سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔

جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کو مکمل مالی اور انتظامی اختیارات منتقل کردئیے ہیں

اب جنوبی پنجاب کے عوام کو مسائل کے حل کیلئے لاہور نہیں جانا پڑے گا۔

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا نوشکی اور پنجگور میں دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنانے

پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین

وطن عزیز کے امن کیلئے اپنا آج قربان کرنے والے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں،قوم  شہداء کی عظیم قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی:عثمان بزدار

لاہور3 فروری: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نوشکی اور پنجگور میں دہشت

گردوں کے حملے ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے – وزیراعلیٰ

عثمان بزدار نے حملے میں شہید جوانوں کی وطن عزیز کیلئے قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ

سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ

وطن عزیز کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے جوان قوم کے حقیقی ہیرو ہیں۔ وطن عزیز کے امن کیلئے اپنا آج قربان کرنے والے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں۔

قوم  شہداء کی عظیم قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔وزیر اعلی عثمان بزدارنے کہا کہ شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی ہے

اور غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے سابق عہدیدار جواد ملک کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم

لاہور3 فروری:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے سابق عہدیدار جواد ملک کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے

انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ

ملزمان کو قانون کی گرفت میں لا کر مزید کارروائی کی جائے۔مقتول جواد ملک کے لواحقین کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا اور لواحقین کو انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

ڈیرہ غازیخان

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے شاہ سلیمان سٹیڈیم تونسہ شریف میں اربوں روپے کے 21منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔

وزیر اعلی عثمان بزدار نے تونسہ کیلئے ایک ارب 84 کروڑ روپے کے 7 منصوبوں کا افتتاح کیا۔

وزیر اعلی عثمان بزدار نے پارکس اینڈ ہاڑییکلچر اتھارٹی تونسہ پراجیکٹ کا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول تونسہ کی اپ لفٹنگ پراجیکٹ کا افتتاح کیا۔

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول تونسہ کی اپ لفٹنگ پراجیکٹ پر 9 کروڑ روپے لاگت آئی ہے۔ وزیر اعلی عثمان بزدار نے گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول تونسہ اپ لفٹنگ پراجیکٹ کا افتتاح کیا۔

گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول تونسہ اپ لفٹنگ پراجیکٹ پر4 کروڑ72 لاکھ روپے خرچ ہوئے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تونسہ کی 190 بیڈز تک اپ گریڈیشن کے منصوبے کا افتتاح کیا۔

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تونسہ کی اپ گریڈیشن پر 84 کروڑ 25 لاکھ روپے لاگت آئی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تونسہ میں سٹی ٹریفک پولیس ڈرائیونگ سکول کا افتتاح کیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تونسہ شہر کی بیوٹیفکیش وغیرہ کے منصوبے کا افتتاح کیا۔  تونسہ شہر کی بیوٹیفکیشن پراجیکٹ پر 65 کروڑ 35 لاکھ روپے لاگت آئی۔

 وزیر اعلی عثمان بزدار نے منگروٹھہ تا بستی بزدار ساڑھے 14 کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر و مرمت کے منصوبے کا افتتاح کیا۔

منگروٹھہ تا بستی بزدار ساڑھے 14 کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر و مرمت کے منصوبہ پر 2 کروڑ روپے لاگت آئی۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے تونسہ شریف کیلئے اربوں روپے

کے 14 عوامی منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ وزیر اعلی عثمان بزدار نے یونیورسٹی آف تونسہ کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔

یونیورسٹی آف تونسہ کے قیام پر2 ارب 75 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تونسہ میں فوجی پڑاؤ کی جگہ پر پارک پراجیکٹ کا  سنگ بنیاد رکھا۔

پارک اور پبلک پلیس کے قیام کے منصوبے پر5 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔ وزیر اعلی عثمان بزدار نے چاہ زنبو والا میں سٹیلائٹ/فلٹر کلینک کا سنگ بنیاد رکھا۔

چاہ زنبو والا میں سٹیلائٹ/فلٹر کلینک کے منصوبے پر ڈیڑھ کروڑ روپے لاگت آئے گی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تونسہ میں ای لائبریری کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

تونسہ شریف ای لائبریری کے قیام پر 3کروڑ 62 لاکھ روپے خرچ ہوں گے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے 12 یونین کونسلوں کے سکولوں کی اپ گریڈیشن کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔

12سکولوں کی اپ گریڈیشن کے منصوبہ پر 10 کروڑ روپے صرف ہوں گے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تونسہ سٹی سمیت سرکاری املاک کو سیلابی پانی سے بچاؤ کیلئے

حفاظتی بند کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔ تونسہ سٹی کیلئے حفاظتی بند کی تعمیر کے منصوبے پر 87 کروڑ 18 لاکھ روپے خرچ ہوں گے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے 13 یونین کونسلوں میں صاف پانی کی فراہمی کے منصوبہ کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔ 13 یونین کونسلوں میں صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے پر 10 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے منگروٹھہ غربی تا بستی بنگڑ روڈ کی تعمیر و توسیع کے منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔

منگروٹھہ غربی تا بستی بنگڑ روڈ کی تعمیر و توسیع کے منصوبے پر4 کروڑ 80 لاکھ روپے خرچ ہوں گے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے دریائے سندھ پر جڑھ لغاری میں پائل فاؤنڈیشن پل کی تعمیر کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔ دریائے سندھ پر جڑھ لغاری میں پل پر ساڑھے چھ کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے حیدر والا تا دائرہ شاہ 13 کلومیٹر روڈ کا سنگ بنیاد رکھا۔حیدر والا تا دائرہ شاہ 13 کلومیٹر روڈ پر ساڑھے 16 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔

وزیر اعلی عثمان بزدار نے8 یونین کونسلوں میں پختہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے منصوبے کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔ 8 یونین کونسلوں میں پختہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے منصوبے پر 26 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے سنگھڑ نالہ پر پل اور 4 کلومیٹر سڑک کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔سنگھڑ نالہ پر پل اور 4 کلومیٹر سڑک کے منصوبے پر 67 کروڑ 68 لاکھ روپے خرچ ہوں گے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تونسہ تا گلکی20 کلومیٹر سڑک کا بھی سنگ بنیاد رکھ دیا۔تونسہ تا گلکی20 کلومیٹر سڑک کے منصوبے پر 89 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سنگھڑ نالہ بستی مندرانی پر پائل فاؤنڈیشن پل کے منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔نگھڑ نالہ بستی مندرانی پر پائل فاؤنڈیشن پل کے

منصوبے پر 6 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تونسہ شہر کیلئے ریسکیو 1122 ایمبولینس کی چابیاں ڈویژنل ایمرجنسی آفیسر کے سپرد کیں۔

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

ڈیرہ غازیخان

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے لوگوں کے مسائل ا ب ملتان اور بہاولپور میں ہی حل ہوں گے۔

بارتھی میں قبائلی عمائدین اور معززین علاقہ سے بلوچی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ شفافیت کے ساتھ ریکارڈ ترقیاتی منصوبے مکمل کرا رہے ہیں۔ وہاں بھی گئے جہاں کوئی نہیں گیا

او روہاں بھی کام کروارہے ہیں جہاں کوئی کام نہیں ہوا تھا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ تاریخ کی واحد حکومت ہے جس کے دامن پہ کرپشن کا کوئی داغ نہیں۔ ایک لاکھ 30ہزار نوکریاں دے رہے ہیں۔

بلوچ لیویز اور بارڈر ملٹری پولیس میں بھرتیاں کر رہے ہیں۔ علاقے میں لائیوسٹاک کے فروغ کے لئے 50ہزار روپے تک کے قرضے دئیے جائیں گے۔

مسائل کے حل کے لئے عوام سے رابطے میں ہوں۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ بارتھی پسماندہ ترین علاقہ تھا، ساڑھے 3 برس میں ترقی کی دوڑ میں شامل ہو گیا ہے۔

740 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ عوام دوستی کامنہ بولتا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوہ سلیمان میں بارڈر ملٹری پولیس کے نئے تھانے او رچوکیاں بنا رہے ہیں۔

طلبا و طالبات کے لئے کوہ سلیمان سنٹر آف ایکسیلینس بنارہے ہیں۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ کوہ سلیمان کے علاقے میں پانی کی فراہمی کے لئے پمپس،ڈیمز اور

دیگر سکیمیں مکمل کرائیں گے اور وہ وقت آرہا ہے جب تحصیل کوہ سلیمان میں تمام سہولتیں میسر ہوں گی۔

علاقے کے نوجوانوں کے لئے بین الاقوامی معیار کی یونیورسٹی آف تونسہ بنا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ

عوام کی ترقی کے لئے دن را ت کام کررہے ہیں۔ جنوبی پنجاب کے لوگوں کے مسائل ا ب ملتان اوربہاولپور میں ہی حل ہوں گے۔

میری پوری ٹیم عوام کی خدمت پر مامور ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن نے بھی خطاب کیا۔

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

ڈیرہ غازیخان

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے تونسہ میں پناہ گاہ کا دورہ کیا اور پناہ گاہ میں مقیم افراد کیلئے فراہم کردہ سہولتوں کا جائزہ لیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار پناہ گاہ میں مقیم افراد میں گھل مل گئے اور فرداً فرداً ہر شخص کے پاس گئے

اور مصافحہ کیا۔انہوں نے پناہ گاہ میں مقیم افراد کے ساتھ ایک ہی ٹیبل پر بیٹھ کر کھانا کھایا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے ساتھ بیٹھے شخص کو پلیٹ میں کھانا ڈال کر دیتے رہے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پناہ گاہ میں دونوں ہاتھوں سے محروم شخص کو دیکھ کر اپنے قریب بلالیا اور حال احوال پوچھا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے معذور شخص کی امداد کیلئے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کو ہدایات دیں۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پناہ گاہ میں موجود لوگوں سے سرائیکی اور بلوچی زبان میں حال احوال دریافت کیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پناہ گاہ میں مقیم دیگر افراد سے ان کے مسائل بھی پوچھے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مسافروں سے استفسار کیا کہ

پناہ گاہ میں آپ کو کوئی مسئلہ تو نہیں۔ پناہ گاہ میں مقیم افراد نے سہولتوں اور معیاری کھانے پر وزیر اعلی عثمان بزدار کا شکریہ ادا کیا

اور دعائیں دیں۔ مقیم مسافروں کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار خدمت خلق کر رہے ہیں،اللہ تعالیٰ انہیں اجر دے گا۔

پناہ گاہ میں ہم جیسے غریب لوگو ں کے لئے بہترین سہولتیں میسر ہیں۔ کھانا بھی معیار ی ملتاہے

اور خیال بھی رکھا جاتا ہے۔ ہم آپ کی مزید کامیابیوں کیلئے دعا گو ہیں۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے رہائشی کمروں کا بھی وزٹ کیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا پناہ گاہ کا منصوبہ اپنی مثال آپ ہے۔

سڑکوں، فٹ پاتھوں اورپارکوں میں سونے والے مسافروں کو قیام وطعام کی سہولت مہیا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ پناہ گاہوں کے انتظامات کی ذاتی طور پر نگرا نی کررہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ

کمزور طبقے کا خیال رکھنا سنت نبوی ؐ ہے۔ آپ کی خدمت میری ذمہ داری بھی اور فرض بھی۔ آپ کے لئے جو ممکن ہوا ضرور کروں گا۔

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

ڈیرہ غازیخان

 وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تونسہ شریف میں جاری فلاح عامہ کے منصوبوں کا دورہ کیا۔

ایم پی اے خواجہ داؤد سلیمانی کی درخواست پر سنگھڑ پل کا نام خواجہ شاہ سلیمان تونسویؒ سے موسوم کر دیا گیا۔

سنگھڑ پل اور دو رویہ سڑک کی تعمیر پر ایک ارب سے زائد لاگت آئے گی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے زیر تکمیل ڈویلپمنٹ پراجیکٹس پر جاری ترقیاتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی تعمیرات کی رفتار اور معیار کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے نالہ سنگھڑ کے شمالی کنارے پر حفاظتی بند کے منصوبے کا بھی دورہ کیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو نالہ سنگھڑ پر حفاظتی بند پراجیکٹ سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سنگھڑ نالہ پر بننے والی سڑک اور پل کا بھی جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے یونیورسٹی آف تونسہ کیلئے مختص سائٹ کا بھی وزٹ کیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو گورنمنٹ ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ اور ریسٹ ہاؤس کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تونسہ میں یونیورسٹی بننے سے طلبہ خاص طور پر طالبات کو دور دراز شہروں میں نہیں جانا پڑے گا۔

سنگھڑ پل حفاظتی بند بننے سے تونسہ شہر اور سرکاری املاک کی حفاظت ممکن ہوگی۔

ارکان اسمبلی خواجہ داؤد سلیمان، اشرف رند، ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور، متعلقہ سیکرٹریز اور دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

ڈیرہ غازیخان

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے تونسہ شریف میں مقامی عمائدین اور معززین نے ملاقاتیں کیں۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مقامی عمائدین اور معززین سے سرائیکی اور بلوچی میں حال احوال دریافت کیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محروم اور پسماندہ علاقوں کو ترقی کی دوڑ میں شامل کرنے کیلئے 360 ارب دیئے جا رہے ہیں۔

جتنے فنڈز گزشتہ حکومت نے صرف کئے، اتنے ہم صرف 6 ماہ میں خرچ کرچکے ہیں۔ تونسہ سمیت محروم علاقوں کی ترقی کیلئے ماضی کی نسبت کئی گنا زیادہ فنڈز دیں گے۔

تونسہ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے، پراجیکٹ کی خود مانیٹرنگ کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ

تونسہ شہر کی بیوٹیفکیشن اور سڑکوں کی تعمیر و مرمت بھی کی جائے گی۔تونسہ شہر کی ہر گلی میں ٹف ٹائل لگائیں گے۔

پرانے اور نئے تونسہ میں جلد واضح فرق نظر آئے گا۔سیاست سے بالاتر ہوکر تونسہ شہر کی ترقی کیلئے کام کریں گے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ بارتھی میں بجلی کا مسئلہ حل کرنے کیلئے آف گرڈ سلوشن پراجیکٹ شروع ہو چکا ہے۔

عثمان بزدار نے بتایا کہ ڈیرہ غازی خان سمیت پنجاب کے 5 ڈویژن میں ہیلتھ کارڈ پراجیکٹ کا اجراء ہو چکا ہے۔

نیا پاکستان قومی صحت کارڈ سے شہری 10 لاکھ روپے تک کا مفت علاج کراسکتے ہیں۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام پی ٹی آئی حکومت کا کریڈٹ ہے۔

ملتان کے بعد اب بہاولپور میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا جلد سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کو مکمل مالی اور انتظامی اختیارات منتقل کردئیے ہیں۔

اب جنوبی پنجاب کے عوام کو مسائل کے حل کیلئے لاہور نہیں جانا پڑے گا۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی مظفر گڑھ کے نواحی قصبے سنانواں آمد

وزیر اعلی عثمان بزدار رکن پنجاب اسمبلی نیاز حسین گشکوری کی رہائش گاہ پہنچ گئے

وزیر اعلی عثمان بزدار کا ایم پی اے نیاز گشکوری کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیر اعلی عثمان بزدار کا نیاز گشکوری اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار

وزیر اعلی عثمان بزدارنے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی

وزیر اعلی عثمان بزدار کا سوگوار ان کیلئے صبرجمیل کی دعا

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی تونسہ میں پناہ گاہ آمد، مقیم مسافروں کے ساتھ رات کا کھانا کھایا

وزیراعلیٰ عثمان بزدار پناہ گاہ میں مقیم افراد میں گھل مل گئے اور فرداً فرداً ہر شخص کے پاس جا کر مصافحہ کیا

پناہ گاہ میں ایک ہی ٹیبل پر بیٹھ کر کھانا کھاتے ہوئے اپنے ساتھ بیٹھے شخص کو پلیٹ میں کھانا ڈال کر دیتے رہے

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پناہ گاہ میں دونوں ہاتھوں سے محروم شخص کو دیکھ کر اپنے قریب بلالیا اور حال احوال پوچھا

ڈپٹی کمشنر کو معذور شخص کو مالی امداد فراہم کرنے کی ہدایت، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی بلوچی اور سرائیکی میں گفتگو

تونسہ ترقی کی راہ پر: یونیورسٹی سمیت اربوں روپے کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شاہ سلیمان سٹیڈیم تونسہ شریف میں 14 منصوبوں کا سنگ بنیاد اور 7 پراجیکٹ کا افتتاح کیا

پارکس اینڈ ہاڑییکلچر اتھارٹی، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اور بوائز سیکنڈری سکول تونسہ اپ لفٹنگ پراجیکٹس کا افتتاح
84

کروڑ 25 لاکھ روپے کی لاگت سے تونسہ کے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کی اپ گریڈیشن، 190 بیڈز تک گنجائش

سٹی ٹریفک پولیس ڈرائیونگ سکول قائم، تونسہ شہر کی بیوٹیفکیش کا افتتاح، 65 کروڑ 35 لاکھ روپے لاگت آئی

منگروٹھہ تا بستی بزدار ساڑھے 14 کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر و مرمت کے 2 کروڑ روپے کے منصوبے کا افتتاح

تونسہ شریف کیلئے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ریسکیو 1122 ایمبولینس کی چابیاں ڈویژنل ایمرجنسی آفیسر کے سپرد کر دیں

یونیورسٹی پراجیکٹ پر2 ارب 75 کروڑ لاگت آئے گی،شہر اور املاک کو سیلاب سے بچانے کیلئے حفاظتی بند بھی تعمیر ہوگا

فوجی پڑاؤ کی جگہ پر پارک بنے گا، چاہ زنبو والا میں سٹیلائٹ/فلٹر کلینک قائم ہوگا، ای لائبریری بھی بنائی جائے گی
12

سکولوں کی اپ گریڈیشن، 13 یونین کونسلوں میں صاف پانی کی فراہمی کا پراجیکٹ مکمل کیا جائے گا

سڑکوں کی تعمیر و توسیع اور پلوں کی تعمیر کے منصوبے، سنگھڑ نالہ پر پل اور 4 کلومیٹر

طویل سڑک بنائی جائے گی

خواجہ داؤد سلیمانی کی درخواست پر سنگھڑ پل کا نام خواجہ شاہ سلیمان تونسویؒ سے موسوم

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا تونسہ شریف میں جاری فلاح عامہ کے منصوبوں کا دورہ، تعمیراتی سرگرمیوں اور معیار کا جائزہ

نالہ سنگھڑ کے شمالی کنارے پر حفاظتی بند کے منصوبے کا بھی دورہ کیا، نالہ پر بننے والی سڑک اور پل کا بھی جائزہ لیا

یونیورسٹی آف تونسہ کیلئے مختص سائٹ کا وزٹ،گورنمنٹ ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ اور ریسٹ ہاؤس کے بارے میں بریفنگ

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے تونسہ شریف میں مقامی عمائدین اور معززین کی ملاقاتیں

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مقامی عمائدین اور معززین سے سرائیکی اور بلوچی میں حال احوال دریافت کیا

اختیارات دے دیئے ہیں، جنوبی پنجاب کے عوام کو مسائل کے حل کیلئے لاہور نہیں جانا پڑے گا:وزیر اعلی

جنوبی پنجاب کے لوگوں کے مسائل ا ب ملتان اوربہاولپور میں ہی حل ہوں گے:وزیر اعلی

کوہ سلیمان کے علاقے میں پانی کی فراہمی کیلئے پمپس، ڈیمز او ردیگر سکیمیں مکمل کرائیں گے

وہ وقت آرہا ہے جب تحصیل کوہ سلیمان میں تمام سہولتیں میسر ہوں گی،بارتھی میں بلوچی میں خطاب

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا نوشکی اور پنجگور میں دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین

وطن عزیز کے امن کیلئے اپنا آج قربان کرنے والے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں،قوم شہداء

کی عظیم قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی:وزیر اعلی

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے سابق عہدیدار جواد ملک

کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم

وزیر اعلی عثمان بزدار کاایم پی اے نیاز گشکوری کے بھائی کے انتقال پر اظہارافسوس،

وفاقی وزیر علی زیدی کے والد محترم کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور3 فروری::وزیراعلیٰ عثمان احمد خان بزدار نے تونسہ میں پناہ گاہ کا دورہ کیا اور پناہ

گاہ میں مقیم افراد کے لئے فراہم کردہ سہولتوں کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار پناہ گاہ میں

مقیم افراد میں گھل مل گئے اور فرداً فرداً ہر شخص کے پاس گئے اور مصافحہ کیا۔انہوں نے

پناہ گاہ میں مقیم افراد کے ساتھ ایک ہی ٹیبل پر بیٹھ کر کھانا کھایا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے

اپنے ساتھ بیٹھے شخص کو پلیٹ میں کھانا ڈال کر دیتے رہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پناہ

گاہ میں دونوں ہاتھوں سے محروم شخص کو دیکھ کر اپنے قریب بلالیا اور حال احوال پوچھا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے معذور شخص کی امداد کیلئے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کو

ہدایات دیں۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پناہ گاہ میں موجود لوگوں سے سرائیکی اور بلوچی زبان میں حال احوال دریافت کیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پناہ گاہ میں مقیم دیگر افراد سے ان کے مسائل بھی پوچھے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مسافروں سے استفسار کیا کہ پناہ گاہ میں آپ کو کوئی مسئلہ تو نہیں۔ پناہ گاہ میں مقیم افراد نے سہولتوں اور معیاری کھانے پر وزیر اعلی عثمان بزدار کا شکریہ ادا کیا

اور دعائیں دیں۔ مقیم مسافروں کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار خدمت خلق کر رہے ہیں،اللہ تعالیٰ انہیں اجر دے گا۔پناہ گاہ میں ہم جیسے غریب لوگو ں کے لئے بہترین سہولتیں میسر ہیں۔

کھانا بھی معیار ی ملتاہے اور خیال بھی رکھا جاتا ہے۔ ہم آپ کی مزید کامیابیوں کیلئے دعا گو ہیں۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے رہائشی کمروں کا بھی وزٹ کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا پناہ گاہ کا منصوبہ اپنی مثال آپ ہے۔

سڑکوں، فٹ پاتھوں اورپارکوں میں سونے والے مسافروں کو قیام وطعام کی سہولت مہیا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

پناہ گاہوں کے انتظامات کی ذاتی طور پر نگرا نی کررہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ کمزور طبقے کا خیال رکھنا سنت نبوی ؐ ہے۔

آپ کی خدمت میری ذمہ داری بھی اور فرض بھی۔ آپ کے لئے جو ممکن ہوا ضرور کروں گا۔
تونسہ ترقی کی راہ پر: یونیورسٹی سمیت اربوں روپے کے منصوبوں کا افتتاح

اور سنگ بنیاد: وزیر اعلی عثمان بزدارنے شاہ سلیمان سٹیڈیم تونسہ شریف میں اربوں روپے کے 21منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔

وزیر اعلی عثمان بزدار نے تونسہ کیلئے ایک ارب 84 کروڑ روپے کے 7 منصوبوں کا افتتاح کیا۔

وزیر اعلی عثمان بزدار نے پارکس اینڈ ہاڑییکلچر اتھارٹی تونسہ پراجیکٹ کا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول تونسہ کی اپ لفٹنگ پراجیکٹ کا افتتاح کیا۔

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول تونسہ کی اپ لفٹنگ پراجیکٹ پر 9 کروڑ روپے لاگت آئی ہے۔ وزیر اعلی عثمان بزدار نے گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول تونسہ اپ لفٹنگ پراجیکٹ کا افتتاح کیا۔

گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول تونسہ اپ لفٹنگ پراجیکٹ پر4 کروڑ72 لاکھ روپے خرچ ہوئے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تونسہ کی 190 بیڈز تک اپ گریڈیشن کے منصوبے کا افتتاح کیا۔

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تونسہ کی اپ گریڈیشن پر 84 کروڑ 25 لاکھ روپے لاگت آئی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تونسہ میں سٹی ٹریفک پولیس ڈرائیونگ سکول کا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تونسہ شہر کی بیوٹیفکیش وغیرہ کے منصوبے کا افتتاح کیا۔

تونسہ شہر کی بیوٹیفکیشن پراجیکٹ پر 65 کروڑ 35 لاکھ روپے لاگت آئی۔ وزیر اعلی عثمان بزدار نے منگروٹھہ تا بستی بزدار ساڑھے 14 کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر و مرمت کے منصوبے کا افتتاح کیا۔

منگروٹھہ تا بستی بزدار ساڑھے 14 کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر و مرمت کے منصوبہ پر 2 کروڑ روپے لاگت آئی۔

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے تونسہ شریف کیلئے اربوں روپے کے 14 عوامی منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ وزیر اعلی عثمان بزدار نے یونیورسٹی آف تونسہ کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔ یونیورسٹی آف تونسہ کے قیام پر2 ارب 75 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تونسہ میں فوجی پڑاؤ کی جگہ پر پارک پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔ پارک اور پبلک پلیس کے قیام کے منصوبے پر5 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔

وزیر اعلی عثمان بزدار نے چاہ زنبو والا میں سٹیلائٹ/فلٹر کلینک کا سنگ بنیاد رکھا۔ چاہ زنبو والا میں سٹیلائٹ/فلٹر کلینک کے منصوبے پر ڈیڑھ کروڑ روپے لاگت آئے گی۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تونسہ میں ای لائبریری کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ تونسہ شریف ای لائبریری کے قیام پر 3کروڑ 62 لاکھ روپے خرچ ہوں گے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے 12 یونین کونسلوں کے سکولوں کی اپ گریڈیشن کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ 12سکولوں کی اپ گریڈیشن کے منصوبہ پر 10 کروڑ روپے صرف ہوں گے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تونسہ سٹی سمیت سرکاری املاک کو سیلابی پانی سے بچاؤ کیلئے حفاظتی بند کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔

تونسہ سٹی کیلئے حفاظتی بند کی تعمیر کے منصوبے پر 87 کروڑ 18 لاکھ روپے خرچ ہوں گے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے 13 یونین کونسلوں میں صاف پانی کی فراہمی کے منصوبہ کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔ 13 یونین کونسلوں میں صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے پر 10 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے منگروٹھہ غربی تا بستی بنگڑ روڈ کی تعمیر و توسیع کے منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔

منگروٹھہ غربی تا بستی بنگڑ روڈ کی تعمیر و توسیع کے منصوبے پر4 کروڑ 80 لاکھ روپے خرچ ہوں گے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے دریائے سندھ پر جڑھ لغاری میں پائل فاؤنڈیشن پل کی تعمیر کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔

دریائے سندھ پر جڑھ لغاری میں پل پر ساڑھے چھ کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔ وزیراعلیٰ عثمان
بزدار نے حیدر والا تا دائرہ شاہ 13 کلومیٹر روڈ کا سنگ بنیاد رکھا۔حیدر والا تا دائرہ شاہ 13 کلومیٹر روڈ پر ساڑھے 16 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔

وزیر اعلی عثمان بزدار نے8 یونین کونسلوں میں پختہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے منصوبے کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔ 8 یونین کونسلوں میں پختہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے منصوبے پر 26 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے سنگھڑ نالہ پر پل اور 4 کلومیٹر سڑک کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔سنگھڑ نالہ پر پل اور 4 کلومیٹر سڑک کے منصوبے پر 67 کروڑ 68 لاکھ روپے خرچ ہوں گے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تونسہ تا گلکی20 کلومیٹر سڑک کا بھی سنگ بنیاد رکھ دیا۔تونسہ تا گلکی20 کلومیٹر سڑک کے منصوبے پر 89 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سنگھڑ نالہ بستی مندرانی پر پائل فاؤنڈیشن پل کے منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔نگھڑ نالہ بستی مندرانی پر پائل فاؤنڈیشن پل کے

منصوبے پر 6 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تونسہ شہر کیلئے ریسکیو 1122 ایمبولینس کی چابیاں ڈویژنل ایمرجنسی آفیسر کے سپرد کیں۔

پراجیکٹس کا دورہ،خواجہ داؤد سلیمانی کی درخواست پر سنگھڑ پل کا نام خواجہ شاہ سلیمان تونسویؒ سے موسوم: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تونسہ شریف میں جاری فلاح عامہ کے منصوبوں کا دورہ کیا۔

ایم پی اے خواجہ داؤد سلیمانی کی درخواست پر سنگھڑ پل کا نام خواجہ شاہ سلیمان تونسویؒ سے موسوم کر دیا گیا۔ سنگھڑ پل اور دو رویہ سڑک کی تعمیر پر ایک ارب سے

زائد لاگت آئے گی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے زیر تکمیل ڈویلپمنٹ پراجیکٹس پر جاری ترقیاتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی تعمیرات کی رفتار اور معیار کا جائزہ لیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے نالہ سنگھڑ کے شمالی کنارے پر حفاظتی بند کے منصوبے کا بھی دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو نالہ سنگھڑ پر حفاظتی بند پراجیکٹ سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سنگھڑ نالہ پر بننے والی سڑک اور پل کا بھی جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے یونیورسٹی آف تونسہ کیلئے مختص سائٹ کا بھی وزٹ کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو گورنمنٹ ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ اور ریسٹ ہاؤس کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تونسہ میں یونیورسٹی بننے سے طلبہ خاص طور پر طالبات کو دور دراز شہروں میں نہیں جانا پڑے گا۔

سنگھڑ پل حفاظتی بند بننے سے تونسہ شہر اور سرکاری املاک کی حفاظت ممکن ہوگی۔

ارکان اسمبلی خواجہ داؤد سلیمان، اشرف رند، ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور، متعلقہ سیکرٹریز اور دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے تونسہ شریف میں مقامی عمائدین اور معززین کی ملاقاتیں: وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے تونسہ شریف میں مقامی عمائدین اور معززین نے ملاقاتیں کیں۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مقامی عمائدین اور معززین سے سرائیکی اور بلوچی میں حال احوال دریافت کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محروم اور پسماندہ علاقوں کو ترقی کی دوڑ میں شامل کرنے کیلئے 360 ارب دیئے جا رہے ہیں۔ جتنے فنڈز گزشتہ حکومت نے صرف کئے،

اتنے ہم صرف 6 ماہ میں خرچ کرچکے ہیں۔ تونسہ سمیت محروم علاقوں کی ترقی کیلئے ماضی کی نسبت کئی گنا زیادہ فنڈز دیں گے۔ تونسہ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے، پراجیکٹ کی خود مانیٹرنگ کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ

تونسہ شہر کی بیوٹیفکیشن اور سڑکوں کی تعمیر و مرمت بھی کی جائے گی۔تونسہ شہر کی ہر گلی میں ٹف ٹائل لگائیں گے۔پرانے اور نئے تونسہ میں جلد واضح فرق نظر آئے گا۔سیاست سے بالاتر ہوکر تونسہ شہر کی ترقی کیلئے کام کریں گے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ بارتھی میں بجلی کا مسئلہ حل کرنے کیلئے آف گرڈ سلوشن پراجیکٹ شروع ہو چکا ہے۔عثمان بزدار نے بتایا کہ ڈیرہ غازی خان سمیت پنجاب کے 5 ڈویژن میں ہیلتھ کارڈ پراجیکٹ کا اجراء ہو چکا ہے۔

نیا پاکستان قومی صحت کارڈ سے شہری 10 لاکھ روپے تک کا مفت علاج کراسکتے ہیں۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام پی ٹی آئی حکومت کا کریڈٹ ہے۔ ملتان کے بعد اب بہاولپور میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا جلد سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کو مکمل مالی اور انتظامی اختیارات منتقل کردئیے ہیں۔اب جنوبی پنجاب کے عوام کو مسائل کے حل کیلئے لاہور نہیں جانا پڑے گا۔

بارتھی میں عمائدین سے خطاب:وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے لوگوں کے مسائل ا ب ملتان اوربہاولپور میں ہی حل ہوں گے۔ بارتھی میں قبائلی عمائدین اور معززین علاقہ سے بلوچی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ

شفافیت کے ساتھ ریکارڈ ترقیاتی منصوبے مکمل کرا رہے ہیں۔ وہاں بھی گئے جہاں کوئی نہیں گیا

او روہاں بھی کام کروارہے ہیں جہاں کوئی کام نہیں ہوا تھا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ تاریخ کی واحد حکومت ہے جس کے دامن پہ کرپشن کا کوئی داغ نہیں۔

ایک لاکھ 30ہزار نوکریاں دے رہے ہیں۔ بلوچ لیویز اور بارڈر ملٹری پولیس میں بھرتیاں کر رہے ہیں۔ علاقے میں لائیوسٹاک کے فروغ کے لئے 50ہزار روپے تک کے قرضے دئیے جائیں گے۔

مسائل کے حل کے لئے عوام سے رابطے میں ہوں۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ بارتھی پسماندہ ترین علاقہ تھا، ساڑھے 3 برس میں ترقی کی دوڑ میں شامل ہو گیا ہے۔

740 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ عوام دوستی کامنہ بولتا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوہ سلیمان میں بارڈر ملٹری پولیس کے نئے تھانے او رچوکیاں بنا رہے ہیں۔

طلبا و طالبات کے لئے کوہ سلیمان سنٹر آف ایکسیلینس بنارہے ہیں۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ

کوہ سلیمان کے علاقے میں پانی کی فراہمی کے لئے پمپس،ڈیمز او ردیگر سکیمیں مکمل کرائیں گے اور وہ وقت آرہا ہے جب تحصیل کوہ سلیمان میں تمام سہولتیں میسر ہوں گی۔

علاقے کے نوجوانوں کے لئے بین الاقوامی معیار کی یونیورسٹی آف تونسہ بنا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ

عوام کی ترقی کے لئے دن را ت کام کررہے ہیں۔ جنوبی پنجاب کے لوگوں کے مسائل ا ب ملتان اوربہاولپور میں ہی حل ہوں گے۔

میری پوری ٹیم عوام کی خدمت پر مامور ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن نے بھی خطاب کیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا نوشکی اور پنجگور میں دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے نوشکی اور پنجگور میں دہشت گردوں کے حملے ناکام بنانے

پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے – وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے حملے میں شہید جوانوں کی وطن عزیز کیلئے قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ

سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ

وطن عزیز کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے جوان قوم کے حقیقی ہیرو ہیں۔ وطن عزیز کے امن کیلئے اپنا آج قربان کرنے والے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں۔

قوم شہداء کی عظیم قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔وزیر اعلی عثمان بزدارنے کہا کہ شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی ہے

اور غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

وزیراعلیٰ کا گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے سابق عہدیدار جواد ملک کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم:

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے سابق عہدیدار جواد ملک کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملزمان کو قانون کی گرفت میں لا کر مزید کارروائی کی جائے۔

مقتول جواد ملک کے لواحقین کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا

اور لواحقین کو انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔

وزیر اعلی کی مظفر گڑھ میں ایم پی اے نیاز حسین گشکوری کی رہائش گاہ آمد، بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت وفاتحہ خوانی:وزیر اعلی عثمان بزدار آج مظفر گڑھ کے

نواحی قصبے سنانواں میں رکن پنجاب اسمبلی نیاز حسین گشکوری کی رہائش گاہ گئے-وزیر اعلی عثمان بزدار نے ایم پی اے نیاز گشکوری کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا-

وزیر اعلی عثمان بزدار نے نیاز گشکوری اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی

اور سوگوار ان کیلئے صبرجمیل کی دعا کی

وفاقی وزیر علی زیدی کے والد محترم کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیر اعلی عثمان بزدارنے وفاقی وزیر علی زیدی کے والدمحترم

کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے -وزیر اعلی عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغا م میں

علی زیدی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا

اور سوگو ار خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی

%d bloggers like this: