دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور ہائیکورٹ میں میرج ہالز میں. ان ڈور. شادیوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن چیلنج

حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق آوٹ ڈور 300 افراد کی اجازت ہے

لاہور ہائیکورٹ میں میرج ہالز میں. ان ڈور. شادیوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن چیلنج

لاہور:

میرج پالز ایسوسی ایشن کی جانب سے درخواست دائر کی گئی
ان ڈور. شادی پر پابندی ناانصافی ہے

حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق آوٹ ڈور 300 افراد کی اجازت ہے

تعلیمی اداروں ٹرانسپورٹ اور تجارتی سرگرمیاں. جاری ہیں لیکن شادی ہالز پر پابندی عائد کر دی ہے.
شادی ہالز میں. ان ڈور پابندی کا نوٹیفکیشن. 19 جنوری کو جاری کیا گیا

شادی ہالز میں ان ڈور شادی تقریبات پر پابندی امتیازی سلوک ہے

حکومت نے. کرونا کو جواز بنا کر شادی ہالز میں ان ڈور پر. پابندی لگائی

میرج ہالز میں. ان ڈور شادی تقریبات کا نوٹیفکیشن. کالعدم قرار دیا جائےاستدعا

About The Author