مئی 6, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں دس روزہ چوبیس واں ڈرامہ فیسٹیول شروع ہوگیا

فیسٹیول کے پہلے روز نامور ڈرامہ نویس احمد ندیم قاسمی کا لکھا ڈرامہ پرمیشر سنگھ پیش کیا گیا

لاہور میں دس روزہ چوبیس واں ڈرامہ فیسٹیول شروع ہوگیا۔

فیسٹیول کے پہلے روز نامور ڈرامہ نویس احمد ندیم قاسمی کا لکھا ڈرامہ پرمیشر سنگھ پیش کیا گیا۔

نوجوان فنکاروں نے شاندار پرفارمنس پیش کر کے حاضرین سے داد وصول کی
شہر ادب لاہور میں چوبیسواں ڈرامہ فیسٹیول شروع ہو گیا۔

پہلے روز ،، احمد ندیم قاسمی کا لکھا ڈرامہ پرمیشر سنگھ پیش کیا گیا

برصغیر کے لیجنڈ مصنف کی کہانی پر لکھے ڈرامے میں تقسیم ہند کے وقت کے سماجی اور معاشرتی حالات پر روشنی ڈالی گئی۔ معروف شاعرہ امریتا پریتم کی شاعری کوبھی ڈرامہ کاحصہ بنایا گیا

نوجوان فنکاروں نے اپنی شاندار اور متاثر کن پرفارمنس سے دیکھنے والوں کو مسحور کر دیا۔
فیسٹیول کے دوسرے روز ڈرامہ جنون پیش کیا جائے گا۔ حکومتی ایس او پیز کے تحت ڈرامہ دیکھنے والے شائقین کے لئے ویکسینٹڈ ہونا لازمی ہے

صرف پچاس فیصد عوام کو ہال میں ڈرامہ دیکھنے کی اجازت دی گئی ہے

%d bloggers like this: