دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں ماں اور اس کے تین بچوں کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا

مقدمہ مقتولہ کے بیٹے کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔۔۔

لاہور میں ماں اور اس کے تین بچوں کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا

مقدمہ مقتولہ کے بیٹے کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔۔۔

تھانہ کاہنہ میں لیڈی ڈاکٹر اس کی دو بیٹیوں اور ایک بیٹے کے قتل کا مقدمہ درج کیا گیا

مدعی مقدمہ مقتولہ کا بیٹا ہے،، ایف آئی آر کے متن کے مطابق ہمسایہ موٹر چلوانے آیا

تو اس نے دیکھا گھر کا دروازہ کھلا ہوا ہے، جس پر اس نے مدعی مقدمہ کو اطلاع دی

گھر جا کر دیکھا تو لاشیں پڑی ہوئی تھیں۔۔۔

About The Author