مارچ 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سال 2021 میں سونا مہنگا ہونےکےماضی کےتمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

پورے سال سونےکی قیمت میں کیسا اتارچڑھاؤرہا۔۔

سال 2020 میں سونا مہنگا ہونےکےماضی کےتمام ریکارڈٹوٹ گئے۔۔

فی تولہ سونا 1 لاکھ 31 ہزار 500 روپےتک ٹریڈ ہوا۔۔ لیکن سال 2021 میں اسکی قیمت میں کمی کےساتھ استحکام بھی دیکھا گیا۔۔

پورے سال سونےکی قیمت میں کیسا اتارچڑھاؤرہا۔۔

ملک کی خراب معاشی صورتحال اور روپے کی بے قدری صرافہ بازار میں بھی دکھائی دی۔۔۔۔

جہاں پر فی تولہ سونا گزشتہ سال کے اختتام پر 113550 روپے موجود تھا

جو سال بھر میں 12ہزار 150 روپے مہنگا ہوکر 126700 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔۔

فی 10 گرام سونا ایک سال میں 10ہزار417 روپے کی تیزی سے 97ہزار350 سے بڑھ کر 1لاکھ 7767 روپے پر پہنچ گیا۔۔

جنوری فروری میں فی تولا سونا 1 لاکھ 13 ہزار 300
10

گرام سونےکی قیمت 96 ہزار کی سطح پرتھی ۔۔

مارچ میں قیمت 1 لاکھ 2 ہزارجبکہ 10 گرام 88 ہزارکی سطح پرآگیا۔۔

اپریل تک اسمیں استحکام ہونےرہنےکےبعد پھر مئی میں قیمت 1 لاکھ 12 ہزار750 روپے تک پہنچ گئی
10

گرام سونا 97 ہزارکی سطح تک پہنچ گیا

جون جولائی میں قیمت پھرگری اورسونا 1 لاک 8 ہزار تک فروخت ہوا 10 گرام 92 ہزار 520 کی سطح تک پہنچ گیا۔۔

اگست ستمبراکتوبر1 لاکھ 8 ہزار سے1 لاکھ 12 ہزار کی سطح پرفروخت ہوا۔۔ پھرنومبرمیں

اسکی قیمت مستحکم رہی۔۔ جواب دسمبرمیں 1 لاکھ 26 ہزارفی تولہ جبکہ 10 گرام قیمت 1

لاکھ 8 ہزار25 روپےہوچکی ہے۔۔

چاندی کی قیمت لوکل مارکیٹ میں 1400 روپے فی تولہ میں ٹریڈ کررہی ہے۔

%d bloggers like this: