دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں گزشتہ دو ماہ سے سموگ کا راج برقرار

محکمہ موسمیات نے اتوار کے روز سے بارشوں کی نوید سنادی

باغوں کے شہر لاہور میں گزشتہ دو ماہ سے سموگ کا راج برقرار۔۔۔

سموگ جانچنے کے نجی عالمی ادارے کے مطابق آج بھی لاہورآلودہ ترین شہروں کی فہرست مین دوسرے نمبر ہر موجود۔۔۔

محکمہ موسمیات نے اتوار کے روز سے بارشوں کی نوید سنادی۔۔۔

فضائی آلودگی سے پریشان شہریوں کے لیے خوشی کی خبر،،،باغوں کے شہر لاہور میں اتوار کے روز سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہوگا جو مسلسل چار روز تک جاری رہے گا

ماحولیاتی ماہرین بارش کو سموگ کے خاتمے کےلیے اہم قرار دیتے ہیں،،کہتے ہیں کہ ہوا میں موجود زہر آلود فضا کو فلٹر کرنے کےلیے بارش اہم کردار آدا کرئے گی۔۔
انوائرمینٹل سپیشلسٹ،،ساجد خان،،، ۔بارش سے سموگ کا خاتمہ ہوگا۔۔

فضائی آلودگی کے باعث مختلف بیماریوں کے شکار شہریوں نے بھی سکھ کا سانس لیا کہتے ہیں زیر آلود فضا کے باعث آنکھوں میں جلن، سوزش، خراش سمیت مختلف بیماریوں لاحق ہو چکی ہیں۔۔
بارش ہوگی تو سموگ سے چھٹکارا ملے گا۔۔

لاہور شہر آج بھی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دو سو جھیاسٹھ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

باغوں کے شہر لاہور میں سموگ کے ڈیرے بدستور قائم ہیں،،فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لئے حکومت کے ساتھ شہریوں کو بھی اپنا ک

About The Author