دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چترال میں 43 انچ سینگوں والے مارخور کا کامیاب شکار

کشمیری مارخور کا شکار توشی کے مقام پر امریکی شہری نے کیا

چترال میں 43 انچ سینگوں والے مارخور کا کامیاب شکار

کشمیری مارخور کا شکار توشی کے مقام پر امریکی شہری نے کیا

یہ رواں سال ٹرافی ہنٹنگ کا پہلا شکار ہے ۔ محکمہ وائلڈ لائف چترال

ٹرافی ہنٹنگ کے لئے امریکی شکاری نے دوکروڑ سے زائد روپے دیکر پرمٹ حاصل کیا ۔

محکمہ وائلڈ لائف چترال

About The Author